تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُبس" کے متعقلہ نتائج

یُبس

خشکی، سوکھا پن، خشک ہونے کی حالت یا کیفیت

یَبْس

सूखना, खुश्क होना।

یُبْس طَبْع

(طب) مزاجاً خشک (کوئی چیز) نیز خشک مزاج آدمی ۔

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

یابِس

جس میں نمی نہ ہو، خشک، روکھا، سوکھا (رطب کی ضد)

یَاس

نا امیدی، مایوسی، اداسی، نراسی، نراس، نراشا، حرماں، حسرت (یاس کے الف پر 'ء' مستعمل ہے)

یابِس و رَطب

ضرورتِ شعری کے سبب ط پر زبر لگادیا جاتا ہے

یَکُس

(بطور عدد) ایک نیز واحد ، اکیلا ؛ (مجازاً) فرد ، ایک شخص ۔

یَجُس

رک : یجر

یَس

یش، شہرت، ناموری

رَطْب و یابِس

۱. تروخُشک ؛ بُرا بھلا ، نیک و بد.

مَیعَہ یابِسَہ

میعہ درخت کا وہ روغن جو خشک یا جم گیا ہو ، طبی اُصولوں کے مطابق درخت کے اجزا کو پانی میں جوش دے کر مل کر صاف کر کے پکایا جاتا ہے یہاں تک کہ جم جائے یہ سیاہ اور بھاری ہوتا ہے ۔

حارَۂ یابِسَہ

رک : حار یابس .

حار یابِس

گرم و خشک، جس کا مزاج گرم و خشک ہو (انسان، دوا یا غذا)

سَبَلِ یابِس

آنکھ کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی نہیں بہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں یُبس کے معانیدیکھیے

یُبس

yubs•युब्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: یبس

  • Roman
  • Urdu

یُبس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشکی، سوکھا پن، خشک ہونے کی حالت یا کیفیت
  • آنتوں کی خشکی، قبض

Urdu meaning of yubs

  • Roman
  • Urdu

  • Khushkii, suukhaa pan, Khushak hone kii haalat ya kaifiiyat
  • aanto.n kii Khushkii, qabaz

युब्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. 'युबूसत'।

یُبس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُبس)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُبس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone