تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yolk" کے متعقلہ نتائج
yolk کے لیے اردو الفاظ
yolk کے اردو معانی
اسم
- (حیاتیات) زردی بیضہ
- انڈے کی زردی، جو سفیدی میں معلق رہتی ہے
- لحمیات اور روغنیات
- جانوروں کے بیضہ میں لحمیات و روغنیات کے چھوٹے چھوٹے باریک دانوں کی شکل میں غذائی مادہ، جو بڑھتے ہوئے جنین کو غذائیت مہیا کرتا ہے
- بھیڑ کی جلد سے نکلنے والی تیل نما رطوبت، جو اس کی روئیں/ پشم کو نرم اور لچک دار بناتی ہے
yolk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हयातियात) ज़र्दी बैज़ा
- अंडे की ज़र्दी, जो सफ़ेदी में मु'अल्लक़ रहती है
- लहमियात और रोग़नियात
- जानवरों के बैज़ा में लहमियात-ओ-रोग़नियात के छोटे छोटे बारीक दानों की शक्ल में ग़िज़ाई माद्दा, जो बढ़ते हुए जनीन को ग़िजाइयत मुहय्या करता है
- भेड़ की जिल्द से निकलने वाली तेल-नुमा रुतूबत, जो उसकी रूएँ/ पश्म को नर्म और लचकदार बनाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yolk)
yolk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔