تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Yiddish" کے متعقلہ نتائج

Yiddish

یہودی زبان کا یا اس سے متعلق

yiddisher

کوئی شخص جو یدش زبان بولتا ہو۔.

yiddishism

یدش کا کوئی لفظ یا محاورہ وغیرہ خصوصاً جو کسی دوسری زبان نے اپنا لیا ہو۔.

یُورِش

یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ

یورِشی

یورش سے متعلق یا منسوب (سپاہ یا سامان حرب وغیرہ) تراکیب میں مستعمل.

یُوریشِیائی

جس کا تعلق یورپ اور ایشیا سے بیک وقت ہو نیز جس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور ایک ایشیائی ہو ۔

یہ دن

ایسے برے دن، ایسے اچھے دن، اچھے اور برے دن کے لیےمستعمل ہے

یُرش

یورش، یلغار، حملہ، دھاوا، چڑھائی، دشمن کی فوج پر چڑھنا، یلغار، غلبہ

یادَش بَخَیر

ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں

یُورِش ہونا

حملہ ہونا، چڑھائی ہونا، غلبہ ہونا، فساد ہونا، ہنگامہ ہونا

یُورِش کَرْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا، چڑھائی کرنا، غلبہ پانا

یَدی

مگر، ابھی، اس وقت

یَدِ

اگر ، کبھی ، اس صورت میں، اگرچہ، حالانکہ

یُورِش حالات

(مجازاً) ناسازگار حالات، دکھوں کا غلبہ.

یُورِش کَر آنا

زور شور سے داخل ہونا، ہجوم کرتے ہوئے آنا

Yiddish کے لیے اردو الفاظ

Yiddish

ˈjɪd.ɪʃ

Yiddish کے اردو معانی

اسم، صفت

  • یہودی زبان کا یا اس سے متعلق
  • یہودی زبان میں ظاہر کیا ہوا
  • جرمن زبان کی ایک قدیم صورت جس میں عبرانی اور سلافی زبانوں کے الفاظ شامل کر لیے گئے ہیں، عبرانی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جسے مشرقی یورپ کے یہودی اور دیگر ممالک میں ان کی اولاد اور یہودی تارکین وطن بولتے ہیں

Yiddish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • यहूदी ज़बान का या उससे मुत'अल्लिक़
  • यहूदी ज़बान में ज़ाहिर किया हुआ
  • जर्मन ज़बान की एक क़दीम सूरत जिसमें 'इब्रानी और सलाफ़ी ज़बानों के अलफ़ाज़ शामिल कर लिए गए हैं, 'इब्रानी रस्म-उल-ख़त में लिखी जाती है और जिसे मशरिक़ी यूरोप के यहूदी और दीगर ममालिक में उनकी औलाद और यहूदी तारिकीन-ए-वतन बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Yiddish)

نام

ای-میل

تبصرہ

Yiddish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone