تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَزْد" کے متعقلہ نتائج

یَزْد

مادہ (فرشتہ) ، ایرانیوں کے عقیدے کے مطابق فرشتے کی بیوی.

یَزْد جُرْد

ایک ایرانی بادشاہ کا نام جو نو شیرواں عادل کا پوتا تھا میز ایران کے بادشاہوں کا ایک لقب.

یَزْداں

پارسیوں کے ققیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد

یَزْد جُرْدی

یزد جرد (رک) سے منسوب یا متعلق، یزد جرد کے زمانے کا.

یَزْداں پاک نِہاد

رک : یزداں ۔

یَزْداں پاک

خدا ، اللہ تعالیٰ ۔

یَزْداں صِفات

خدا کے اوصاف رکھنے والا (انسان)

یَزْداں شَناس

दे. 'यज्दाँपरस्त', ईश्वर को पहचान कर सत्य और सन्मार्ग पर चलनेवाला।

یَزْداں پَرَست

خدا تعالیٰ کی پرستش کرنے والا، نیزآتش پرست، پارسی

یَزْداں پَرَستی

خدا کی پرستش ؛ دین داری نیز آتش پرستی ، پارسیوں کا مذہب

اردو، انگلش اور ہندی میں یَزْد کے معانیدیکھیے

یَزْد

yazdयज़्द

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

یَزْد کے اردو معانی

مذکر

  • مادہ (فرشتہ) ، ایرانیوں کے عقیدے کے مطابق فرشتے کی بیوی.
  • خدا
  • ایران کے ایک شہر کا نام جہاں کا کپڑا مشہور ہے.

Urdu meaning of yazd

  • Roman
  • Urdu

  • maadda (farishta), i.iraaniyo.n ke aqiide ke mutaabiq farishte kii biivii
  • Khudaa
  • i.iraan ke ek shahr ka naam jahaa.n ka kap.Daa mashhuur hai

English meaning of yazd

Masculine

  • city in the most eastern part of Persia Proper, famous for a manufacture of cloth called Yazdi
  • God
  • the wife of an angel, a female angel

यज़्द के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ईरान के शीराज प्रांत के एक नगर का नाम जहां का कपड़ा प्रसिद्ध है
  • ईश्वर
  • मादा फ़रिश्ता, ईरानियों की धारणा के अनुसार फ़रिश्ते की बीवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَزْد

مادہ (فرشتہ) ، ایرانیوں کے عقیدے کے مطابق فرشتے کی بیوی.

یَزْد جُرْد

ایک ایرانی بادشاہ کا نام جو نو شیرواں عادل کا پوتا تھا میز ایران کے بادشاہوں کا ایک لقب.

یَزْداں

پارسیوں کے ققیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد

یَزْد جُرْدی

یزد جرد (رک) سے منسوب یا متعلق، یزد جرد کے زمانے کا.

یَزْداں پاک نِہاد

رک : یزداں ۔

یَزْداں پاک

خدا ، اللہ تعالیٰ ۔

یَزْداں صِفات

خدا کے اوصاف رکھنے والا (انسان)

یَزْداں شَناس

दे. 'यज्दाँपरस्त', ईश्वर को पहचान कर सत्य और सन्मार्ग पर चलनेवाला।

یَزْداں پَرَست

خدا تعالیٰ کی پرستش کرنے والا، نیزآتش پرست، پارسی

یَزْداں پَرَستی

خدا کی پرستش ؛ دین داری نیز آتش پرستی ، پارسیوں کا مذہب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَزْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَزْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone