تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَشعَب" کے متعقلہ نتائج

یَشعَب

رک : یشب ، کافوری رنگ کا قیمتی پتھر معمولی نگینے بنانے اور عمارت میں لگانے کے کام آتا ہے

یَش٘ب

ایک قمیتی پتھر جو مائل سبزی ہوتا ہے، سنگ سلیمانی، سنگ مردار کی ایک قسم، عموماً سرخ زرد یا بھورا نگینہ، یشم

یَش٘ب کافُوری

سفید کافور جیستے رنگ کا یشب ، ایک قیمتی سفید پتھر .

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

یَش٘ب کا تَعوِیذ

وہ نقش جو بعض علاقوں میں پیٹ کے امراض کے علاض کے لئے استعمال ہوتا تھا

یَشبی

یشب (رک) سے متعلق یا منسوب ، سنگِ یشب کا بنا ہوا ۔

یاب

پانے والا، حاصل کرنے والا، ڈھونڈ لینے والا، بطور لاحقہ اسماء کے آخر میں آکر فاعل کے معنی دیتا ہے، کامیاب، فتح یاب، بہرہ یاب یا نایاب وغیرہ

یَباب

برباد، کھنڈر

سَنْگِ یَشَب

مختلف رنگوں میں ایک قسم کا قیمتی پتھر جو دوا میں استعمال ہوتا ہے

شُہْرَت یاب

ख्यातिप्राप्त, प्रसिद्ध।

ظَفَر یاب

کامیاب، کامران، فتح مند

وَقت یاب

موقع پانے والا، وقت پانے والا

نام یاب

شہرت یافتہ ، مشہور ، نیک نام ، نام ور

راہ یاب

راستہ پانے والا ، جسے راستہ مل گیا ہو ؛ منزل تک پہنْچنے والا.

گِراں یاب

کم یاب ، کم پایا جانے والا ؛ (مجازاً) قیمتی ، بیش قیمت ، مہنگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَشعَب کے معانیدیکھیے

یَشعَب

yash'ab•यश'अब

  • Roman
  • Urdu

یَشعَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : یشب ، کافوری رنگ کا قیمتی پتھر معمولی نگینے بنانے اور عمارت میں لگانے کے کام آتا ہے

Urdu meaning of yash'ab

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha yashab, kafuurii rang ka qiimtii patthar maamuulii nagiine banaane aur imaarat me.n lagaane ke kaam aataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَشعَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَشعَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone