تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَقِیں" کے متعقلہ نتائج

یَقِیں

بے شبہ، بلاشک، ضرور، تحقیق، اعتبار، اعتماد، ظن غالب، ایمان

یَقِین

تھوڑا ایقان رکھنے والا، بد گمان، بدظن

یَقِین سے

اعتماد سے ، بھروسے سے ، بغیر کسی شک و شبہے کے ۔

یَقِین ہے کہ

اس بات کا اعتبار ہے، اس پر اعتماد ہے، یہ امر قابل اطمینان ہے کہ

یَقِین کَرنا

سچ جاننا، اعتبار کرنا، سچ ماننا، ٹھیک اور درست خیال کرنا، کسی بات کو بالکل صحیح سمجھنا

یَقِین ہونا

۔ باور آنا۔

یَقِین آنا

اعتبارآنا، بھروسا ہونا

یَقِین آنا

اعتبار آنا

یَقِین جانْنا

سچ جاننا، سچ ماننا، اعتبار کرنا، باور کرنا

یَقِین دینا

یقین دلانا، اعتماد دینا، بھروسا دینا

یَقِین اُٹھنا

lose trust or faith

یَقِین رَکھنا

سچ جاننا ، اعتبار کرنا ، سچ ماننا ، تسلیم کرنا ۔

یَقِین دِہانی

اعتبار دلانے کی حالت یا عمل، سچ ثابت کرنے کی حالت

یَقِین مانن٘ا

یقین کرنا، سچ جاننا

یَقِین بَیٹْھنا

اعتبار پختہ ہونا ، مکمل اعتماد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَقِیں کے معانیدیکھیے

یَقِیں

yaqii.n•यक़ीं

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

یَقِیں کے اردو معانی

  • بے شبہ، بلاشک، ضرور، تحقیق، اعتبار، اعتماد، ظن غالب، ایمان

شعر

Urdu meaning of yaqii.n

  • Roman
  • Urdu

  • be shuba, bilaashak, zaruur, tahqiiq, etbaar, etimaad, zan-e-Gaalib, i.imaan

English meaning of yaqii.n

  • confidence, belief

यक़ीं के हिंदी अर्थ

  • विश्वास

یَقِیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَقِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَقِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone