تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَلَمْلَم" کے متعقلہ نتائج

یَلَمْلَم

مکہ ء معظمہ سے چند کوس پر ایک پہاڑی کا نام عدن اور یمن کے معززین آکر احرام باندھتے ہیں.

یَلَّلی

نشاط یا نشے کی حالت میں ، سماع کے وقت نیز کوئی خوشخبری سن کر لگایا جانے والا نعرہ ۔

یُلْمَہ

سانی، کھلی بھوسی وغیرہ جو جانوروں کو ناند میں ڈال کر کھلاتے ہیں

یَعمَلَہ

तगड़ी और लद्द् ऊँटनी।

یَلَّلے

رک : یلل نیز یللی ۔

یَلْمَہ

ایک قسم کا کپڑا، قبا

یَلْمَعی

ذہین، طباع آدمی، ہوشیار، چالاک، فطین آدمی، نیز جھوٹا

یَلْدِرِم

روشنی ؛بجلی کی کڑک ،برق رفتاری.

یَلْمَق

ایک قسم کا تاتاری سوتی لباس، جو بغل کے نیچے کی طرف سے کھلتا ہے، یلمہ، قبا، انگرکھا، اچکن، (مجازاََ) لباس

یَمُوم

'यम' का बहु., नदियाँ।

یحموم

کالا دھواں

یَلَل

(موسیقی) تال اور الاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ نیز ایک آواز جو ستار کی آواز کی نقل میں نکالتے ہیں ۔

یَلمان

तलवार,खड्ग।

یَلَم

ایک وزن کا نام .

یَعْمَلْ

a camel, patient, tractable, and fit for labor

اردو، انگلش اور ہندی میں یَلَمْلَم کے معانیدیکھیے

یَلَمْلَم

yalamlam•यलमलम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

یَلَمْلَم کے اردو معانی

 

  • مکہ ء معظمہ سے چند کوس پر ایک پہاڑی کا نام عدن اور یمن کے معززین آکر احرام باندھتے ہیں.

Urdu meaning of yalamlam

  • Roman
  • Urdu

  • makkaaॱeॱ muazzmaa se chand kos par ek pahaa.Dii ka naam adan aur yaman ke moazziziin aakar ehraam baandhte hai.n

यलमलम के हिंदी अर्थ

 

  • पवित्र मक्का से कुछ कोस की दूरी पर स्थित एक पहाड़ी का नाम, अदन है और यमन के गणमान्य व्यक्ति यहाँ आकर एहराम बाँधते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَلَمْلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَلَمْلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone