تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

یَکسُو ہونا

طے ہو جانا، نمٹنا، چکنا

مِزاج یَکسُو ہونا

طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسُو ہونا کے معانیدیکھیے

یَکسُو ہونا

yaksuu honaaयकसू होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یَکسُو ہونا کے اردو معانی

  • طے ہو جانا، نمٹنا، چکنا
  • ایک طرف ہونا، ہٹ جانا (خصوصاً ڈر کے مارے)
  • متوجہ ہونا، منہمک ہو جانا
  • ایک جگہ ہونا، بحال ہونا، ٹھکانے پر آنا
  • سب سے الگ ہونا، الگ ہو جانا
  • مطمئن ہو جانا، پر سکون ہو جانا
  • (کسی ایک بات یا چیز پر ذہن وغیرہ کا) مرکوز ہونا، مجتمع ہونا

Urdu meaning of yaksuu honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tai ho jaana, nimaTnaa, chiknaa
  • ek taraf honaa, hiT jaana (Khusuusan Dar ke maare
  • mutvajjaa honaa, munahmik ho jaana
  • ek jagah honaa, bahaal honaa, Thikaane par aanaa
  • sab se alag honaa, alag ho jaana
  • mutamin ho jaana, pur sukuun ho jaana
  • (kisii ek baat ya chiiz par zahan vaGaira ka) markuuz honaa, mujatmaa honaa

English meaning of yaksuu honaa

  • to go on one side
  • to be separated
  • to be removed
  • to be settled, to be decided
  • be reinstated

यकसू होना के हिंदी अर्थ

  • निर्णय हो जाना, निमटना, चुकना
  • एक ओर होना, हट जाना (विशेष रूप से डर के मारे)
  • ध्यान केंद्रित होना, ध्यान मग्न हो जाना
  • एक स्थान पर होना, संतुष्ट होना, ठिकाने पर आना
  • सब से अलग होना, अलग हो जाना
  • संतुष्ट हो जाना, शांत हो जाना
  • (किसी एक बात या वस्तु पर बुद्धि आदि का) केंद्रित होना, ईकठ्ठा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکسُو ہونا

طے ہو جانا، نمٹنا، چکنا

مِزاج یَکسُو ہونا

طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone