تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک رَہ" کے متعقلہ نتائج

یَک رَہ

ایک بار، ایک مرتبہ

یَک رَہی

(لفظاً) ایک راہ پر ہونے کی حالت ، یکجہتی ؛ مراد :یک روئی (رک) ؛ ایک شکل کا ہونا ۔

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

یَک رائی

ایک رائے ہونے کا عمل، ایک رائے یا خیال پر قائم رہنا، ہم خیالی

یَک راہی

باہم مطابق ہونے کی حالت ، مطابقت ، مشابہت

یَک رائے

ایک رائے پر قائم ، متفق ، ہم زبان

یَک راس

اسی طریقے سے ؛ ایک ہی سلسلے یا ترتیب سے /میں .

یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ

حاکم کی رعایت سو گواہوں سے بہتر ہے

یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا

یَک رُو

سچا دوست، مخلص، محب، صادق، ایک طرف پوری توجہ دینے والا، منہمک، یکسو

یَک رُوئی

انہماک ، یکسوئی ، خصوصی توجہ ، باہم التفات ۔

یَکے را بُلَندی و دِیگرے را پَسْتی

ایک امیر اور دوسرا غریب

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رَہ کے معانیدیکھیے

یَک رَہ

yakrah•यकरह

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یَک رَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بار، ایک مرتبہ

Urdu meaning of yakrah

  • Roman
  • Urdu

  • ek baar, ek martaba

यकरह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फा. वि. समस्त, समग्र, सब, एक बार, एक दफ़ा, निश्चल, बेरिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک رَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک رَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone