تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک قَلَم مَحو کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

یَک قَلَم مَحو ہونا

بالکل مٹ جانا ، سراسر ختم ہو جانا.

یَک قَلَم خَارج کَر دینا

بالکل نکال دینا ، کسی صورت رہنے نہ دینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

یَک قَلَم چھوڑْ دینا

کسی بات یا کسی چیز کو فوراً یا بالکل چھوڑ دینا، کسی چیز کو فوراً ترک کر دینا

یَک قَلَم تَرک کَرْ دینا

بالکل چھوڑ دینا، بالکل استعمال نہ کرنا

یَک لَخت کَر دینا

ٹکڑے کر دینا ؛ (کنایتہ) نکال دینا ، الگ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک قَلَم مَحو کَر دینا کے معانیدیکھیے

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

yak-qalam mahv kar denaaयक-क़लम महव कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یَک قَلَم مَحو کَر دینا کے اردو معانی

  • بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

Urdu meaning of yak-qalam mahv kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul Khatm kar denaa, bilkul chho.D denaa, yaksar tark kar denaa, fauran bhuul jaana

यक-क़लम महव कर देना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल ख़त्म कर देना, बिलकुल छोड़ देना, पूरी तरह से त्याग देना, तुरंत भूल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

یَک قَلَم مَحو ہونا

بالکل مٹ جانا ، سراسر ختم ہو جانا.

یَک قَلَم خَارج کَر دینا

بالکل نکال دینا ، کسی صورت رہنے نہ دینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

یَک قَلَم چھوڑْ دینا

کسی بات یا کسی چیز کو فوراً یا بالکل چھوڑ دینا، کسی چیز کو فوراً ترک کر دینا

یَک قَلَم تَرک کَرْ دینا

بالکل چھوڑ دینا، بالکل استعمال نہ کرنا

یَک لَخت کَر دینا

ٹکڑے کر دینا ؛ (کنایتہ) نکال دینا ، الگ کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک قَلَم مَحو کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone