تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک دو" کے متعقلہ نتائج

یَک دو

ایک دو، ایک یا دو، چند، تھوڑا سا

یَک کَرِشْمَہ دو کار

رک : یک گز دو فاتخہ ؛ ایک تدبیر سے دو کام ہونا.

یَک گَز دو فاخْتَہ

ایک پنتھ دو کاج ، ایک دائو یا وار میں دشمنوں کا کام تمام ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک تدبیر سے دوکام ہونا.

دو قالِب یَک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

یَک بام و دو ہَوا

اس محل پر مستعمل ہے جب کسی ایک قاعدے یا دستور پر عمل نہ کریں، ایک موقع دو طرح کا طرز عمل، دو غلا پن

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

دو مَغْز یَک پوسْت ہونا

دو قالب ایک جان ہونا ، گہری دوستی ہونا .

یَک مَغز و دو پوست

ایک دماغ اور دو جسم ؛ (مجازاً) ایک سوچ والے ، ہم خیال ۔

یَک سوں دو کَرنا

ایک سے دو کرنا ، ٹکڑے کر دینا ۔

یَک بِینی دو گوش

ایک ناک دو کان کا ، ہم شکل نہز مخلوط.

یَک جان دو پوسْت

رک : یک جان دو قالب ؛ دلی دوست ، نہایت گہرے دوست ۔

یَک دِل دو قالِب

رک :یک جان دو قالب ؛ نہایت گہرے یا پکے دوست ۔

یَک پَنْت دو کاج

رک : ایک پنتھ (اور) دو کاج ؛ ایک تدبیر سے دو کام نکل آنا ، ایک کام سے دو فائدے.

یَک جان دو قالِب

۱۔ یکساں ، نہایت آمیختہ ، ملا ہوا ، ایک دوسرے میں مدغم ۔

یَک سَنگ و دو کُلاغ

ایک تدبیر سے دو مقصد حاصل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دو کے معانیدیکھیے

یَک دو

yak-doयक-दो

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یَک دو کے اردو معانی

صفت

  • ایک دو، ایک یا دو، چند، تھوڑا سا

شعر

Urdu meaning of yak-do

  • Roman
  • Urdu

  • ek do, ek ya do, chand, tho.Daa saa

English meaning of yak-do

Adjective

  • one two, a little bit

यक-दो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दो, एक या दो, चंद, थोड़ा सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَک دو

ایک دو، ایک یا دو، چند، تھوڑا سا

یَک کَرِشْمَہ دو کار

رک : یک گز دو فاتخہ ؛ ایک تدبیر سے دو کام ہونا.

یَک گَز دو فاخْتَہ

ایک پنتھ دو کاج ، ایک دائو یا وار میں دشمنوں کا کام تمام ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک تدبیر سے دوکام ہونا.

دو قالِب یَک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

یَک بام و دو ہَوا

اس محل پر مستعمل ہے جب کسی ایک قاعدے یا دستور پر عمل نہ کریں، ایک موقع دو طرح کا طرز عمل، دو غلا پن

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

دو مَغْز یَک پوسْت ہونا

دو قالب ایک جان ہونا ، گہری دوستی ہونا .

یَک مَغز و دو پوست

ایک دماغ اور دو جسم ؛ (مجازاً) ایک سوچ والے ، ہم خیال ۔

یَک سوں دو کَرنا

ایک سے دو کرنا ، ٹکڑے کر دینا ۔

یَک بِینی دو گوش

ایک ناک دو کان کا ، ہم شکل نہز مخلوط.

یَک جان دو پوسْت

رک : یک جان دو قالب ؛ دلی دوست ، نہایت گہرے دوست ۔

یَک دِل دو قالِب

رک :یک جان دو قالب ؛ نہایت گہرے یا پکے دوست ۔

یَک پَنْت دو کاج

رک : ایک پنتھ (اور) دو کاج ؛ ایک تدبیر سے دو کام نکل آنا ، ایک کام سے دو فائدے.

یَک جان دو قالِب

۱۔ یکساں ، نہایت آمیختہ ، ملا ہوا ، ایک دوسرے میں مدغم ۔

یَک سَنگ و دو کُلاغ

ایک تدبیر سے دو مقصد حاصل ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone