تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہُودِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

یَہُودِیَّہ

ایک قبیلے کا نام جو اردن کے مغرب میں بہت بڑے خطے پر قابض تھا اور بعض روایات کے مطابق حضرت موسیٰ کی امت کو اسی نسبت سے یہودی کہا جاتا ہے.

شَوکَہِ یَہُودِیَّہ

(طب) شوکت الجمال ، ابرنجین کی قسم سے ایک روئیدگی ادویات میں مستعمل، امراض کو شافی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہُودِیَّہ کے معانیدیکھیے

یَہُودِیَّہ

yahuudiyyaयहूदिय्या

وزن : 1221

دیکھیے: یَہُودَن

  • Roman
  • Urdu

یَہُودِیَّہ کے اردو معانی

  • ایک قبیلے کا نام جو اردن کے مغرب میں بہت بڑے خطے پر قابض تھا اور بعض روایات کے مطابق حضرت موسیٰ کی امت کو اسی نسبت سے یہودی کہا جاتا ہے.
  • فلسطین کا قدیم نام ؛ کنعان ؛ (خصوصاً) کنعان کا جنوبی حصہ نیز بیت المقدس کا قدیم نام ؛ وہ سارا علاقہ جہاں مصر کی غلامی سے نکل کر یہودیوں نے بودوباش اختیار کی.
  • رک : یہودن ، یہودی عورت.

Urdu meaning of yahuudiyya

  • Roman
  • Urdu

  • ek qabiile ka naam jo ardan ke maGrib me.n bahut ba.De Khitte par qaabiz tha aur baaaz ravaayaat ke mutaabiq hazrat muusaa kii ummat ko isii nisbat se yahuudii kahaa jaataa hai
  • falastiin ka qadiim naam ; kanaan ; (Khusuusan) kanaan ka junuubii hissaa niiz bait-ul-muqaddas ka qadiim naam ; vo saaraa ilaaqa jahaa.n misr kii gulaamii se nikal kar yahuudiiyo.n ne buud-o-baash iKhatiyaar kii
  • ruk ha yahodan, yahuudii aurat

English meaning of yahuudiyya

  • a jew

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَہُودِیَّہ

ایک قبیلے کا نام جو اردن کے مغرب میں بہت بڑے خطے پر قابض تھا اور بعض روایات کے مطابق حضرت موسیٰ کی امت کو اسی نسبت سے یہودی کہا جاتا ہے.

شَوکَہِ یَہُودِیَّہ

(طب) شوکت الجمال ، ابرنجین کی قسم سے ایک روئیدگی ادویات میں مستعمل، امراض کو شافی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہُودِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہُودِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone