تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاوَری کَرنا" کے متعقلہ نتائج

یاوَری کَرنا

(قسمت کا) سازگار ہونا ، حالات کا موافق ہونا ، اچھا ہوجانا (عموماً قسمت کے ساتھ مستعمل) ۔

نَصِیبے کا یاوَری کَرنا

خوش قسمتی ہونا ، قسمت کا یاوری کرنا ۔

زُبان کا یاوَری کَرْنا

زبان کا یاری دینا ، زبان کا ساتھ دینا ، بول سکنا.

یاری کرنا

دوستی کرنا، آشنائی پیدا کرنا، محبت کرنا

یار کَرْنا

دوست بنانا، یار بنانا، کسی کو اپنے ڈھب پرلانا، موافق بنانا

یاری کَٹ کَرنا

باباہم ایک دوسرے سے دوستی قطع کرنا ، دوستانہ القط کرنا ، دوستی چھوڑنا ، ترک ملاقات کرنا ، ترک آشنائی کرنا ، بچوں کا کٹی کرنا

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

یاری کَھٹ کرنا

بچوں کا باہم ایک دوسرےسے دوستی قطع کرنا

یار ماری کرنا

betray one's friend

یار باشی کَرنا

دوستوں کے ساتھ رہنا ، گھومنا پھرنا ، خوش اوقاتی کرنا نیز عیاشی کرنا ، تماش بینی کرنا

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

بدچلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی

یاوَہ گوئی کَرْنا

فضول اور احمقانہ باتیں کرنا، بیہودہ بکنا، بےسروپا گفتگو کرنا

یُورِش کَرْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا، چڑھائی کرنا، غلبہ پانا

یُورِش بَرْپا کَرْنا

فساد پھیلانا، ہنگامہ کھڑا کرنا، دھاوا بولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَری کَرنا کے معانیدیکھیے

یاوَری کَرنا

yaavarii karnaa•यावरी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یاوَری کَرنا کے اردو معانی

  • (قسمت کا) سازگار ہونا ، حالات کا موافق ہونا ، اچھا ہوجانا (عموماً قسمت کے ساتھ مستعمل) ۔
  • مدد کرنا ، مددگار ہونا ، ساتھ دینا

Urdu meaning of yaavarii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qismat ka) saazgaar honaa, haalaat ka muvaafiq honaa, achchhaa hojaana (umuuman qismat ke saath mustaamal)
  • madad karnaa, madadgaar honaa, saath denaa

English meaning of yaavarii karnaa

  • to aid, to befriend

यावरी करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मदद करना, मददगार होना, साथ देना
  • ۲۔ (क़िस्मत का) साज़गार होना, हालात का मुवाफ़िक़ होना, अच्छा होजाना (उमूमन क़िस्मत के साथ मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاوَری کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاوَری کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone