تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاتری" کے متعقلہ نتائج

یاتری

سفر کرنے والا، مسافر، راہرو سیاح، راہرو، راہگیر

یاترا

(لفظاً) جانا، آمد و رفت، (کنایتہ) دیوتاؤں کی یادگاروں اور تیرتھوں کے مقامات وغیرہ پر زیارت کے لیے جانے کا عمل ، مقدس مقام کا پھیرا، مذہبی مقام کا دورہ

یاری

بطور لاحقہء صفت مستعمل

یاوَری

مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو

یَتْرَ

کس جگہ، کہاں، جہاں، جب، کیونکہ، اس وقت سے

یاتْرِک

سیر وسفر کرنے والا

تیرتھ یاترا

کچھ مقدس مقام کی زیارت، بغرض عبادت کسی مذہبی یا مقدس مقام کی زیارت

ور یاتْرا

بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی

گَنگا یاتْرا

قریب المرگ آدمی کو دریائے گنگا کے کنارے تک پہنچانا

مَہا یاتْرا

(ہندو) بنارس کی یاترا، زیارت یا رحلت کے مقصد کے تحت بنارس یا ہمالیہ کی پہاڑوں پر جانا یعنی طویل سفر جانا

وِجے یاتْرا

वह यात्रा जो किसी पर किसी प्रकार की विजय प्राप्त करने के उद्देश्य से की जाय

دَھرْم یاتْرا

مذہب کے لئے کیا جانے والا سفر ، مذہبی دورہ ، دینی سیاحت ، زیارت .

رتھ یاترا

رتھ کے ذریعے سفر، ہندوؤں کا ایک تہوار یا جشن جو اشاڈھ شکل دوم پر ہوتا ہے اور جس میں جگناتھ، بلرامہ اور سُبھدّرا کے بت سوار ہوتے ہیں

یوگ یاتْرا

फलित ज्योतिष के अनुसार वह योग

شَمْشَان یَاتْرَا

جنازے کا مرگھٹ تک سفر

اردو، انگلش اور ہندی میں یاتری کے معانیدیکھیے

یاتری

yaatrii•यात्री

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

یاتری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفر کرنے والا، مسافر، راہرو سیاح، راہرو، راہگیر
  • مقام مقدس کی زیارت کو جانے والا، تیرتھ کے لیے جانے والا، زائر
  • معمولی، رسمی، زریعۂ معاش کے متعلق

Urdu meaning of yaatrii

  • Roman
  • Urdu

  • safar karne vaala, musaafir, raahruu sayyaah, raahruu, raahgiir
  • muqaam muqaddas kii zayaarat ko jaane vaala, tiirth ke li.e jaane vaala, zaa.ir
  • maamuulii, rasmii, zariiah-e-ma.aash ke mutaalliq

English meaning of yaatrii

Noun, Masculine

यात्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो यात्रा कर रहा हो; यात्रा करने वाला; मुसाफ़िर
  • मामूली, रस्मी, ज़रीअह मआश के मुताल्लिक़
  • सफ़र करने वाला, मुसाफ़िर, राहरू सय्याह
  • मुक़द्दस मुक़ाम, रिया रुत गाह
  • धार्मिक दृष्टि से तीर्थयात्रा करने वाला
  • मुक़ाम मुक़द्दस की ज़यारत को जाने वाला, तीर्थ के लिए जाने वाला, ज़ाइर, हमेशा बवक़्त ग्रहण तीन लाख यात्री की यहां जमा होते थे
  • सैर-सपाटे के लिए चला हुआ व्यक्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاتری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاتری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone