تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاری گَری" کے متعقلہ نتائج

یاری گَری

دوستی پیدا کرنے کا عمل، دوستوں کو اپنے ڈھب اور رنگ میں کرلینے کی کیفیت

یاری گَر

مدد گار، معاون

یارَہ گِیر

ٹیکس وصول کرنے والا

گَہْرا یار

۔گہرا دوست۔

گہرے یار ہیں

بہت دوست ہیں، دلی یا جانی دوست ہیں، ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں

گِری پَڑی کے یار مُکَنْدا

لاوارث چیز کو جو چاہے لے لینا ہے ، جس چیز کا کوئی مالک نہ ہواے کوئی بھی لے لیتا ہے .

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے

یہ کہاوت عیاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں جس کی اولاد رنڈیوں کے یہاں ہوتی ہے اور اپنا گھر بار نہیں ہوتا

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

یارے نَہ مَدَد گارے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہ کوئی سہارا دینے والا نہ کوئی مدد دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاری گَری کے معانیدیکھیے

یاری گَری

yaariigarii•यारीगरी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

یاری گَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوستی پیدا کرنے کا عمل، دوستوں کو اپنے ڈھب اور رنگ میں کرلینے کی کیفیت

Urdu meaning of yaariigarii

  • Roman
  • Urdu

  • dostii paida karne ka amal, dosto.n ko apne Dhab aur rang me.n kar lene kii kaifiiyat

यारीगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोस्ती पैदा का अमल, दोस्तों को अपने ढब और रंग में कर लेने की दशा या हालत

یاری گَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاری گَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاری گَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone