تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاری دینا" کے متعقلہ نتائج

یاری دینا

مدد دینا، دستگیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، ساتھ دینا

قَلَم کا یاری دینا

لکھنے کی قوّت ہونا .

زَبان کا یاری دینا

بولنے کی طاقت ہونا، بول سکنا

یارا دینا

حوصلہ بخشنا، ہمت بڑھانا، ساتھ دینا

یاوَری دینا

مدد کرنا، اعانت کرنا، آرام پہونچانا

یاری دینے والا

مدد گار ، معاون ، سہارا دینے والا ،

یارا نَہ دینا

طاقت نہ دینا حوصلہ نہ دینا ، ساتھ نہ دینا

یار ڈوم نے بَنْیا کِینا، دَس لے کَرْج سَیکڑا دینا

یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا

بنیوں پر طنز ہے کہ بنیا کسی کا دوست نہیں ہوتا

دونوں مِیٹھے یار

کلمہء خطاب ، بے تکلف دوست کے لیے مستعمل

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

دُنیا کا یَہی کارخانَہ ہے

ایسے محل پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یاری دینا کے معانیدیکھیے

یاری دینا

yaarii denaa•यारी देना

محاورہ

موضوعات: اطفال

  • Roman
  • Urdu

یاری دینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • ۔مدد دینا۔ دستگیری کرنا۔ نصیبا یاری دے تو سب کچھ ہو۔
  • مدد دینا، دستگیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، ساتھ دینا
  • جو چیز کھا رہے ہوں اس میں سے کچھ حصہ دینا، کھانے کی چیز میں سے حصہ بانٹ دینا

Urdu meaning of yaarii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔madad denaa। dastagiirii karnaa। nasiiba yaarii de to sab kuchh ho
  • madad denaa, dastagiirii karnaa, sahaara denaa, mu.aavanat karnaa, saath denaa
  • jo chiiz kha rahe huu.n is me.n se kuchh hissaa denaa, khaane kii chiiz me.n se hissaa baanT denaa

English meaning of yaarii denaa

Persian, Hindi

  • help, side with, support, befriend
  • to assist, help, favour, benefit, serve, do good offices (to), befriend, to second abet, side (with)
  • to give something out of what you are eating, to distribute a portion of the food,

यारी देना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • जो चीज़ खा रहे हों उसमें से कुछ भाग देना, खाने की चीज़ में से हिस्सा बांट देना
  • मदद देना, दस्त-गीरी करना, सहारा देना, मुआवनत करना, साथ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاری دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاری دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone