تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاگیک" کے متعقلہ نتائج

یاگیک

(پنگل) ایک چھند جو پانچ ماتراؤں پر مشتمل ہوتا ہے

یائی

حرف "ی " سے منسوب ، حرف " ی " کا " ی " والا ، لفظ جس میں حرف " ی " ہو

یوگی

(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد

یایا

آدمیوں، اونٹوں یا شکاری پرندوں کو بلانے کی آواز، ہوہو

یہیں

اسی جگہ، اسی مقام پر، اِسی دُنیا میں، اِسی جہان میں

یَہی

یہ ہی، خاص کر یہ (خصوصیت ظاہر کرنے کے لیے)

یاریں

یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔

یاری

بطور لاحقہء صفت مستعمل

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یادی

ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

یَعْنی

امردویہ یہ ہے کہ مطلب یہ ہے ( کسی بات کی توصیح کے لئے مستعمل)

یانی

نادان ، کم سن ، بھولی بھالی ، بچی ۔

یَہِیں کی

اسی مقام یا شہر کی / کے ۔

یَہِیں کے

اسی مقام یا شہر کی / کے ۔

یَہی ہَیں

خاص یہی ہیں ، گویا ٹھیک وہی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں یاگیک کے معانیدیکھیے

یاگیک

yaagek•यागेक

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

یاگیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پنگل) ایک چھند جو پانچ ماتراؤں پر مشتمل ہوتا ہے

Urdu meaning of yaagek

  • Roman
  • Urdu

  • (pingal) ek chhand jo paa.nch maatraa.o.n par mushtamil hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاگیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاگیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone