تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یافْتَہ کے معانیدیکھیے

یافْتَہ

yaaftaयाफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

یافْتَہ کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • پایا ہوا، حاصل کیا ہوا (خصوصاً مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل جیسے: سزایافتہ، سند یافتہ)
  • وارد شدہ شخص
  • تلاش کرنے والا
  • حصول، تحصیل
  • وصولی، وصول یابی
  • محصول یا لگان سے استثناء کا استحقاق
  • ایک بوٹی کا نام

Urdu meaning of yaafta

  • Roman
  • Urdu

  • paana, haasil karnaa, sifat banaanaa

English meaning of yaafta

Adjective, Suffix

  • got, found, discovered,

याफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • पाया हुआ, हासिल किया हुआ (विशेषतः समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त जैसे : सज़ा याफ़्ता, सनद याफ़ता)
  • आया हुआ व्यक्ति
  • तलाश करने वाला
  • प्राप्ति, तहसील
  • वुसूली, वुसूलयाबी
  • एक बूटी का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone