تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد ہو کہ نَہ یاد ہو" کے متعقلہ نتائج

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو

(کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا

یاد ہو کہ نَہ ہو

۔معلوم نہیںیاد ہے یا بھول گئے۔

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

یاد بھلی بھگوان کی اور بھلی نہ کو، راجا کی کر چاکری جو پرجا تابع ہو

خدا کی یاد سب سے بہتر ہے اس سے بہتر اور کچھ نہیں

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

جِس کا آنْچَل غَیر مَرْد نے نَہ دیکھا ہو

با حیا اور با غیرت عورت کے لئے کہا جاتا ہے .

جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی

اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا

مُنہ کا تھوبڑا نَہ ہو جائے

ایسا نہ ہو کہ پٹ جاوے.

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

بُھوکا تُرْک نَہ چھیڑِئے ہو جائے جی کا جھاڑ

بھوکے آدمی سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے ورنہ پیچھا چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے، بھوکا آدمی بات بات پر لڑتا ہے

جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے

خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد ہو کہ نَہ یاد ہو کے معانیدیکھیے

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو

yaad ho ki na yaad hoयाद हो कि न याद हो

اصل: ہندی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو کے اردو معانی

  • (کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا

Urdu meaning of yaad ho ki na yaad ho

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ko kuchh yaad dilaane ke mauke par mustaamal) maaluum nahii.n yaad hai ki bhuul ge, kyaa Khabar tumhe.n yaad hai ya tumhaare zahan se utar gayaa

याद हो कि न याद हो के हिंदी अर्थ

  • (किसी को कुछ याद दिलाने के मौके़ पर प्रयुक्त) मालूम नहीं याद है कि भूल गए, क्या पता तुम्हें याद है या तुम्हारे दिमाग़ से उतर गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو

(کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا

یاد ہو کہ نَہ ہو

۔معلوم نہیںیاد ہے یا بھول گئے۔

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

یاد بھلی بھگوان کی اور بھلی نہ کو، راجا کی کر چاکری جو پرجا تابع ہو

خدا کی یاد سب سے بہتر ہے اس سے بہتر اور کچھ نہیں

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

جِس کا آنْچَل غَیر مَرْد نے نَہ دیکھا ہو

با حیا اور با غیرت عورت کے لئے کہا جاتا ہے .

جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی

اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا

مُنہ کا تھوبڑا نَہ ہو جائے

ایسا نہ ہو کہ پٹ جاوے.

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

بُھوکا تُرْک نَہ چھیڑِئے ہو جائے جی کا جھاڑ

بھوکے آدمی سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے ورنہ پیچھا چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے، بھوکا آدمی بات بات پر لڑتا ہے

جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے

خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد ہو کہ نَہ یاد ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone