تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد دَہانی کَرانا" کے متعقلہ نتائج

یاد دَہانی کَرانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد دَہانی کَرانا کے معانیدیکھیے

یاد دَہانی کَرانا

yaad dahaanii karaanaaयाद दहानी कराना

دیکھیے: یاد دِلانا

  • Roman
  • Urdu

یاد دَہانی کَرانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

    مثال جس روز مولوی صاحب بارگاہ وزارت میں حاضر ہوئے تو اس نے یاد دہانی کرائی۔

  • کسی بات، چیز یا امر کی طرف ذہن کو متوجہ کرنا

Urdu meaning of yaad dahaanii karaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bholii hu.ii baat ko yaad karaana, kisii baat ke li.e duusrii dafaa kahnaa ya likhnaa, Khyaal ko taaza rakhnaa, aagaah karnaa, jataanaa
  • kisii baat, chiiz ya amar kii taraf zahan ko mutvajjaa karnaa

याद दहानी कराना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भूली हुई बात को याद कराना, किसी बात के लिए दूसरी बार कहना या लिखना, ख़याल को ताज़ा रखना, सूचित करना, जताना

    उदाहरण जिस रोज़ मौलवी-साहब बारगाह वज़ारत में हाज़िर हुए तो उसने याद-दहानी कराई।

  • किसी बात, चीज़ या कार्य की ओर ध्यान को केंद्रित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد دَہانی کَرانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد دَہانی کَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد دَہانی کَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone