تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"xanthic" کے متعقلہ نتائج

xanthic

زردی مائل، پیلاہٹ لیے ہوئے۔.

xanthic acid

کوئی بے رنگ غیر مستحکم ترشہ جس میں OCS2H- گروپ شامل ہو۔.

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْتھی

गुदड़ी ओढ़ने या पहननेवाला साधु।

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کَنْٹھی باندْھنا

کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا

کَنْٹھی مالا

لکڑی کے دانوں یا کسی پیڑ کے بیجوں کی مالا جو ہندو گلے میں پہنتے ہیں.

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

نِیل کَنٹھی

ایک درخت جس کو باغوں میں بوتے ہیں اور اس کے پھول کو نیل کنٹھیکا پھول کہتے ہیں پتے اس کے بڑے بڑے ہوتے ہیں اور ان پر شکنیں پڑی ہوتی ہیں

xanthin

زينتھَين

consentience

اِتفاق

xanthine

حیاتی کیمیا: خون اور پیشاب میں پایا جانے والا پیورین (purine ) جو nucleic ترشے سے وجود میں آتا ہے اور کیفین اور دوسرے الکلائڈوں کا زائیدہ مرکب ہے۔.

quantic

ریاضی: دو یا زیادہ متغیروں کا ناطق، سالم متجانس عمل۔.

xanthippe

بدمزاج، جھگڑالو،جھلّی عورت یا بیوی [سقراط کی بیوی کا نام].

xanthic کے لیے اردو الفاظ

xanthic

xanthic کے اردو معانی

صفت

  • صفوری
  • پیلا یا زرد رنگ خصوصاً پھولوں میں پائے جانے والے تمام زرد یا زردی مائل رنگ
  • (کیمیا) زینتھین یا زینتھک ایسڈ کا یا اُس سے متعلق
  • ایسے نامیاتی تیزاب کا مظہر یا اُس سے متعلق جو بے رنگ، روغنی اور تیز بو دار مائع ہوتا ہے اور جس کے تانبے سے مل کر بننے والے نمکیات چمک دار زرد رنگ کے ہوتے ہیں

xanthic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • सफ़ूरी
  • पीला या ज़र्द रंग ख़ुसूसन फूलों में पाए जाने वाले तमाम ज़र्द या ज़र्दी माइल रंग
  • (कीमिया) ज़ैंथीन या ज़ैंथिक एसिड का या उससे मुत'अल्लिक़
  • ऐसे नामियाती तेज़ाब का मज़हर या उससे मुत'अल्लिक़ जो बे-रंग, रोग़नी और तेज़ बू-दार माए' होता है और जिसके ताँबे से मिल कर बनने वाले नमकियात चमक-दार ज़र्द रंग के होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (xanthic)

نام

ای-میل

تبصرہ

xanthic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone