تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"world" کے متعقلہ نتائج
world کے لیے اردو الفاظ
world کے اردو معانی
اسم
- دنیا
- جہان
- عالم
- سنسار
- کرۂ ارض
- کائنات
- ہستی کا کوئی دور یا کیفیت
- (اکثر بڑے W سے) ایک خاص زمینی تقسیم
- کسی خاص زمانے میں زمین اپنے باشندوں، معاملات اور طریق بودوباش کے خصائص کے ساتھ
- بنی نوع انسان
- عوام الناس بالعموم
- لوگوں کا خاص طبقہ یا جماعت جن کے مفادات و مقاصد یکساں ہوں
- کوئی دائرۂ عمل، قلمرو یا خط مع ان تمام لوازمات کے جو اس سے متعلق ہوں
- تجربات یا معاملات کا رخ
- (اکثر جمع) بہت زیادہ یا بے حد
- کوئی جرمِ فلکی، بالخصوص سیارہ
world के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दुनिया
- जहान
- 'आलम
- संसार
- कुर्रा-ए-अर्ज़
- काएनात
- हस्ती का कोई दौर या कैफ़ियत
- (अक्सर बड़े W से) एक ख़ास ज़मीनी तक़्सीम
- किसी ख़ास ज़माने में ज़मीन अपने बाशिंदों, मुआमलात और तरीक़ बूद-ओ-बाश के ख़साइस के साथ
- बनीनौ इंसान
- अवामुन्नास बिलउमूम
- लोगों का ख़ास तबक़ा या जमात जिन के मुफ़ादात-ओ-मक़ासिद यकसाँ हूँ
- कोई दाइरा-ए-'अमल, क़लम-रौ या ख़त मा' उन तमाम लवाज़िमात के जो उस से मुत'अल्लिक़ हों
- तजरिबात या मु'आमलात का रुख़
- (अक्सर जम') बहुत ज़ियादा या बे-हद
- कोई जुर्म-ए-फ़लकी, बिल-ख़ुसूस सय्यारा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (world)
world
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔