تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"word" کے متعقلہ نتائج
word کے لیے اردو الفاظ
word کے اردو معانی
اسم
- لفظ
- کلمہ
- تقریر
- صورت یا اصوات کا مجموعہ یا اس کی نمائندہ آواز، جو زبان کے ذریعے با معنی پیغام رسانی کی سب سے چھوٹی اکائی ہوتی ہے
- ایک واحد لسانی اکائی جو گفتگو کا ایک نحوی حصہ ہے
- کہی گئی بات
- مختصر کلام یا گفتگو
- اظہار یا بول
- فرمان
- ایک حکمیہ جملہ
- حُکم
- یقین دہانی
- وعدہ
- قول
- خبر
- اطلاع
- افواہ
- زبانی اشارہ
- بلول
- فوجیوں کا علامتی لفظ
- (بڑے M سے) کلامِ خدا
- کتب مقدس (ہمیشہ the کے سابقے کے ساتھ)
- (جمع) تقریر
- کلام
- بات چیت
- مکالمہ
- کفتگو
- کسی گانے کے بول یا دیگر موسیقانہ اصوات
- نزاعی یا معاندانہ گفتگو
فعل متعدی
- الفاظ میں اظہار کرنا
- جملے بنانا
word के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लफ़्ज़
- कलिमा
- तक़रीर
- सूरत या अस्वात का मजमू'अ या उसकी नुमाइंदा आवाज़, जो ज़बान के ज़री'ए बा-म'आनी पैग़ाम-रसानी की सबसे छोटी इकाई होती है
- एक वाहिद लिसानी इकाई जो गुफ़्तुगू का एक नहवी हिस्सा है
- कही गई बात
- मुख़्तसर कलाम या गुफ़्तुगू
- इज़हार या बोल
- फ़रमान
- एक हुकमिया जुमला
- हुक्म
- यक़ीन-दहानी
- वा'दा
- क़ौल
- ख़बर
- इत्तिला'
- अफ़्वाह
- ज़बानी इशारा
- बलोल
- फ़ौजियों का 'अलामती लफ़्ज़
- (बड़े M से) कलाम-ए-ख़ुदा
- कुतुब मुक़द्दस (हमेशा the के साबिक़े के साथ)
- (जम') तक़रीर
- कलाम
- बात-चीत
- मुकालमा
- गुफ़्तुगू
- किसी गाने के बोल या दीगर मूसीक़ाना अस्वात
- निज़ा'ई या मु'आनिदाना गुफ़्तुगू
सकर्मक क्रिया
- अलफ़ाज़ में इज़हार करना
- जुमले बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
word-square
لفظی مربع، برابر حروف پر مشتمل لفظوں کا جوڑ جسے اوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں یا اوپر نیچے پڑھنے سے کوئی فرق نہ پڑے (مثلاً too old ode کو اوپر نیچے رکھ کر ).
word wrap
کمپیوٹر: لفظ جنبانی،کسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خودبخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔.
وَرْڈ پَروسیسَر
کمپیوٹر پر متن درج کرنے اور ذخیرہ کرنے کا نظام جس میں تصحیح کرنے اور چھپی ہوئی نقل نکالنے کی سہولت بھی ہوتی ہے ، متن کو ترتیب دینے والا کمپیوٹر ، لفظ کار ، لفظ نگار ۔
viroid
پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
وَرْد
دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (word)
word
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔