تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whitewash" کے متعقلہ نتائج

whitewash

غلطی پر پردہ ڈالنا

whitefish

مچھلی جس کا گوشت ہلکے پیلے رنگ کا ہو، مثلاً کاڈ، سپاٹ یا چپٹی پلیس (plaice) وغیرہ ۔.

whitefish

جنسCoregonus وغیرہ کی کوئی تازہ پانی کی مچھلی ،خاص طور پر خوردنی ۔.

whatever

جو بھی

whiteness

اُجْلا پَن

whitewash کے لیے اردو الفاظ

whitewash

ˈwaɪt.wɒʃ

whitewash کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • چونے کی سفیدی
  • قلعی
  • پُتائی
  • کسی سفید کرنے والی شے کا پانی میں محلول بالخصوص پانی اور چونے کا محلول یا سفیدی اور پانی کا محلول جس سے دیواروں یا لکڑی کے کام کو سفید کیا جاتا ہے
  • (بول چال) نقائص کو چھپانے، غلطیوں پر پردہ ڈالنے، شہرت بحال کرنے یا عزت اور دیانت کی تصویر کشی کے لیے استعمال کی جانے والی کوئی چیز یا ذریعہ
  • (بول چال، کھیل) ہار جس میں ہارنے والا کوئی بھی اسکور نہ کر سکے
  • سفیدی سے سفید کرنا، لیپ پوت کرنا
  • قلعی کرنا
  • (بول چال) کسی خاص ذریعے سے غلطیوں، نقائص، عیوب اور کمزوریوں کو چھپانا
  • (بول چال) کسی شے کو سفیدی کے نیچے چھپانا

whitewash के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • चूने की सफ़ेदी
  • क़ल'ई
  • पुताई
  • किसी सफ़ेद करने वाली शय का पानी में महलूल बिल-ख़ुसूस पानी और चूने का महलूल या सफ़ेदी और पानी का महलूल जिससे दीवारों या लकड़ी के काम को सफ़ेद किया जाता है
  • (बोल-चाल) नक़ाइस को छुपाने, ग़लतियों पर पर्दा डालने,शोहरत बहाल करने या 'इज़्ज़त और दियानत की तस्वीर-कशी के लिए इस्ते'माल की जाने वाली कोई चीज़ या ज़रिया'
  • (बोल-चाल, खेल) हार जिसमें हारने वाला कोई भी स्कोर न कर सके
  • सफ़ेदी से सफ़ेद करना, लीप-पोत करना
  • क़ल'ई करना
  • (बोल-चाल) किसी ख़ास ज़रि'ए से ग़लतियों, नक़ाइस, 'उयूब और कमज़ोरियों को छुपाना
  • (बोल-चाल) किसी शय को सफ़ेदी के नीचे छुपाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whitewash)

نام

ای-میل

تبصرہ

whitewash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone