تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whale" کے متعقلہ نتائج

whale

فیل ماہی

whale-headed stork

وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.

whale bone whale

کچکڑی وھیل یا بیلین وھیل۔.

whale shark

وھیل شارک، مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مشابہ ہوتی ہے Rhincodon typus ۔.

whale oil

وھیل مچھلی کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل۔.

while

عَرْصَہ

whaler

وھیل گیر، جہاز یا ملاح جو وھیل مچھلیاں مارنے کے لیے مخصوص ہو۔.

whaleback

وھیل کی پشت، کوئی چیز جو وھیل کی پیٹھ سے مشا بہ ہو، خصوصاً کسی دخانی جہاز کے عرشے کے پچھلے حصّے پر بنی ہوئی مگری ساخت یا کوئی دور تک پھیلی ہوئی بڑی پہاڑی۔.

whaleboat

تواریخ: ایک قسم کی لمبی تنگ کشتی جو وھیل کے شکار کے لیے مخصوص تھی، وھیل کشتی۔.

whalebone

وھیل کی ہڈی، کچکڑا، ایک لچکیلی، سینگ جیسی چیز جو بعض وھیلوں کے بالائی جبڑے میں پائی جاتی ہے۔.

right whale

ایک بڑے سر کی Balaenidae خاندان کی وھیل جس کے جبڑے کی ہڈی بہت کار آمد سمجھی جاتی ہے اور آسانی سے پکڑ لی جاتی ہے ۔.

sei whale

ایک نسبتہً چھو ٹی رور کو ئل rorqual نوع کی وھیل Balaenoptera borealis ۔.

white whale

Delphinapterus leucasشمالی سمندروں کی سفید وھیل ؛ یہ BELUGA بھی کہلاتی ہے ۔.

sperm whale

ایک جسیم وھیل قیطس، جسے موم اور روغن کے لیے شکار کیا جاتا ہے جو اس کے پھولے ہوئے بصلہ نما سر سے نکلتا ہے، نیز عنبر سیاہ کے لیے جو اس کی آنتوں میں ہوتا ہے اور عطریات میں استعمال ہوتا ہے، اس وھیل کو CACHALOT بھی کہتے ہیں۔.

finback whale

whale کے لیے اردو الفاظ

whale

weɪl

whale کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • حُوتان
  • وھیل
  • فیل ماہی
  • حوتیہ سلسلے کے مختلف سمندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور جو اگر چہ مچھلی کی شکل کا ہوتا ہے لیکن میمل کی طرح ہوا میں سانس لیتا ہے، جیسے کوئی بڑا فیل ماہیہ، مگر ڈولفن اور خنزیرِ بحری سے مختلف ہوتا ہے
  • (مجازاً) کوئی چیز جو اپنی نوع میں غیر معمولی طور پر بڑی، عظیم الجثہ ہو
  • (فلکیات) مجمع النجوم حُوتان
  • وھیل پکڑنے کا کام جاری رکھنا
  • زور دار چوٹیں لگانا
  • چابک، کوڑے یا قمچی سے خوب مارنا
  • کورے مارنا، پٹائی کرنا یا اچھی طرح سے مارنا

whale के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • हूतान
  • व्हेल
  • फ़ील माही
  • हूतिया सिलसिले के मुख़्तलिफ़ समुंद्री जानवरों में से कोई एक जानवर जो अगरचे मछली की शक्ल का होता है लेकिन मेमल की तरह हवा में साँस लेता है, जैसे कोई बड़ा फ़ील माहिया, मगर डॉल्फ़िन और ख़िंज़ीर-ए-बहरी से मुख़्तलिफ़ होता है
  • (मजाज़न) कोई चीज़ जो अपनी नौ' में ग़ैर-मा'मूली तौर पर बड़ी, अज़ीम-उल-जुस्सा हो
  • (फ़लकियात) मजम'उन-नुजूम हूतान
  • व्हेल पकड़ने का काम जारी रखना
  • ज़ोर-दार चोटें लगाना
  • चाबुक, कूड़े या क़मची से ख़ूब मारना
  • कोरे मारना, पिटाई करना या अच्छी तरह से मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whale)

نام

ای-میل

تبصرہ

whale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone