تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"welter" کے متعقلہ نتائج

welter

خلط ملط ہونا

welter weight

بعض کھیلوں میں وزن کاایک معیارجو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے، لیکن وزن کاتعیّن پیشہ ور اور شوقیہ مکّے بازوں، پہلوانوں اور وزن برداروں کے حوالے سے الگ الگ ہے، شوقیہ مکّے باز کا وزن ۶۷ ۔ ۵ء۶۳ کلو گرام ہوتا ہے۔.

weltering

لوٹنا

وَتَر

کمان کی ڈوری یا تانت ، کمان کا چلہ ؛ باجے کے تار ، ساز کا تار ؛ ریشہ ، عصبہ

وَطَر

ضرورت ، حاجت ؛ ضروری چیز ؛ وہ چیز جو دل میں ہو ؛ استعمال ، فائدہ.

وٹر

चोर।

وِشٹَر

(ہندو) کوئی پھیلی ہوئی چیز

وَتَّر

(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن

ویلے

وقت، موقع پر، نیز باری (ویلا کی جمع نیز مغیرہ حالت)

ventre à terre

پوری رفتار سے [فرانسیسی : لفظاً پو ٹا ٹیک کر] ۔.

wilted

ہارا

vaulter

اچھلنے، کودنے یا پھاندنے والا

wester

باد مغرب

wetter

گیلا کرنے والا

welder

جوش کار

welter کے لیے اردو الفاظ

welter

ˈwel.tər

welter کے اردو معانی

اسم، فعل لازم

  • لوٹنا یا اچھلنا
  • لتھڑنا
  • خلط ملط ہونا
  • لوٹنا پوٹنا جیسے لہروں کا
  • پانی یا کیچڑ میں لوٹنا یا گر پڑنا
  • زور سے گرنا
  • بھیگنا یا کسی مائع سے لتھڑنا خاص کر خون سے کسی شے میں بہت زیادہ منہمک ہونا یا گم ہو جانا
  • غیر مرتب مادہ
  • گڑبڑ اور افرا تفری کی حالت
  • چکر کھانے اور اچھلنے والی حرکت، جیسے آبی لہروں کی

welter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया

  • लोटना या उछलना
  • लिथड़ना
  • ख़ल्त-मल्त होना
  • लोटना पोटना जैसे लहरों का
  • पानी या कीचड़ में लोटना या गिर पड़ना
  • ज़ोर से गिरना
  • भीगना या किसी माए' से लिथड़ना ख़ास कर ख़ून से किसी शय में बहुत ज़ियादा मुनहमिक होना या गुम हो जाना
  • ग़ैर-मुरत्तब माद्दा
  • गड़बड़ और अफ़रा-तफ़री की हालत
  • चक्कर खाने और उछलने वाली हरकत, जैसे आबी लहरों की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (welter)

نام

ای-میل

تبصرہ

welter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone