تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واٹَر پُرُوف" کے متعقلہ نتائج

واٹَر پُرُوف

برساتی ، پن روک کوٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واٹَر پُرُوف کے معانیدیکھیے

واٹَر پُرُوف

waterproofवाटरप्रूफ़

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

واٹَر پُرُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برساتی ، پن روک کوٹ ۔

صفت

  • (کنا یۃ ً) خشک ، روکھا ، درشت جس پر کوئی بات اثر نہ کرے (چہرہ وغیرہ) ۔
  • و ہ جس پر پانی اثر نہ کرے (مثلاً کپڑا ، لباس ، موم جامہ وغیرہ) ، جس میں نمی سرایت نہ کرے نیز پانی کے اثر کو روکنے والا ، پانی کے نفوذ کے خلاف رکاوٹ ڈالنے والا ، پن روک ، سیل روک

Urdu meaning of waterproof

  • Roman
  • Urdu

  • barsaatii, pan rok koT
  • (kannaa yan) Khushak, ruukhaa, darshit jis par ko.ii baat asar na kare (chehra vaGaira)
  • o- ha jis par paanii asar na kare (masalan kap.Daa, libaas, momajaama vaGaira), jis me.n namii saraa.et na kare niiz paanii ke asar ko rokne vaala, paanii ke nafuz ke Khilaaf rukaavaT Daalne vaala, pan rok, sel rok

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واٹَر پُرُوف

برساتی ، پن روک کوٹ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واٹَر پُرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

واٹَر پُرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone