تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"watch" کے متعقلہ نتائج
watch کے لیے اردو الفاظ
watch کے اردو معانی
فعل لازم
- رات بھر جاگنا
- بغیر نیند کے رہنا
- پہرے پر ہونا
- خبردار یا ہوشیار رہنا
- پوری طرح چوکس رہنا
- حفاظت پر مامور رہنا
- غافل نہ ہونا
- چوکیدار یا سنتری ہونا
- انتظار میں رہنا
- آرزو میں ہونا
فعل متعدی
- حفاظت میں رکھنا یا پوری نظر رکھنا
- انتظار کرنا
- چوکسی، خبرداری سے نگاہ رکھنا
- خبر گیری کرنا
- نگہبانی کرنا
- غفلت نہ برتنا
- نگرانی اور حفاظت کے لیے جاگتے رہنا
- محتاط رہنا
- توجہ رکھنا
- منتظر رہنا
اسم
- خبر گیری، حفاظت اور پہرہ داری میں شب بیداری
- چوکسی
- پاسبانی
- نگہبانی
- خبرداری
- حفاظت
- نگرانی
- بیداری
- نگہبان
- پاسبان
- پہرے دار
- رکھوال
- چوکیداری
- رکھوالی
- چوکی
- پہرے کا وقت
- نوبت
- ایک یا بہت سے محافظ
- وہ دورانیہ جس میں ایک یا زیادہ اشخاص حفاظت پر مامور رہیں
- پہرا
- ایک چھوٹی جیبی یا پہننے والی گھڑی یا چھوٹا ٹائم پیس
- (جہاز رانی) وقت کا وہ دورانیہ جس میں جہاز کے عملے کا ہر گروہ باری باری اپنا فرض انجام دیتا ہے
- افسران اور ملاح جو ایک مقررہ وقت کے دوران مل کر جہاز پر مفوضہ فرائض بجا لاتے ہیں
watch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रात भर जागना
- बगै़र नींद के रहना
- पहरे पर होना
- ख़बरदार या होशियार रहना
- पूरी तरह चौकस रहना
- हिफ़ाज़त पर मामूर रहना
- ग़ाफ़िल न होना
- चौकीदार या संतरी होना
- इंतिज़ार में रहना
- आरज़ू में होना
सकर्मक क्रिया
- हिफ़ाज़त में रखना या पूरी नज़र रखना
- इंतिज़ार करना
- चौकसी, ख़बरदारी से निगाह रखना
- ख़बर-गीरी करना
- निगहबानी करना
- ग़फ़लत न बरतना
- निगरानी और हिफ़ाज़त के लिए जागते रहना
- मुहतात रहना
- तवज्जोह रखना
- मुंतज़िर रहना
संज्ञा
- ख़बर-गीरी, हिफ़ाज़त और पहरा-दारी में शब-बेदारी
- चौकसी
- पासबानी
- निगहबानी
- ख़बरदारी
- हिफ़ाज़त
- निगरानी
- बेदारी
- निगहबान
- पासबान
- पहरे-दार
- रखवाल
- चौकीदारी
- रखवाली
- चौकी
- पहरे का वक़्त
- नौबत
- एक या बहुत से मुहाफ़िज़
- वो दौरानिया जिसमें एक या ज़ियादा अश्ख़ास हिफ़ाज़त पर मामूर रहें
- पहरा
- एक छोटी जेबी या पहनने वाली घड़ी या छोटा टाइम पीस
- (जहाज़-रानी) वक़्त का वो दौरानिया जिसमें जहाज़ के 'अमले का हर गिरोह बारी बारी अपना फ़र्ज़ अंजाम देता है
- अफ़सरान और मल्लाह जो एक मुक़र्ररा वक़्त के दौरान मिल कर जहाज़ पर मुफ़व्वज़ा फ़राइज़ बजा लाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
watch committee
تواریخ: (برط) واچ کمیٹی کسی ضلعے یا قصبے کی کمیٹی جو پولیس یا کوتوالی کے کام کی ذمے دار ہوتی تھی۔.
witch hazel
لچیلا بندق ، جنس Hamamelis کی مشرقی ایشیائی یا امریکی آرائشی جھاڑی جس پر زرد پھول آتے ہیں۔.
witch-hunt
تواریخ: جادوگرنیوں کی تلاش اورایذا دہی؛ مفروضہ جادوگرنیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سزا دینے کی کارروائی۔.
witches' broom
جادوگرنیوں کی روایتی جھاڑو جس پروہ اڑتی ہیں؛ کسی درخت میں ٹہنیوں کی گنجان اگاس،جو فطر، پھپھوند یا وائرس کی وجہ سے درختوں میں ہوجاتی ہے۔.
witchetty
آسٹر ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جسے آسٹریلیا کے قدیم باشندے کھاتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (watch)
watch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔