تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wardrobe" کے متعقلہ نتائج
wardrobe کے لیے اردو الفاظ
wardrobe کے اردو معانی
اسم
- توشہ خانہ
- کپڑوں کی الماری
- کپڑے رکھنے کی جگہ بالعموم فرنیچر کا حصہ جس کی شکل الماری یا المارچہ سے ملتی ہے
- ایک بڑا ایستادہ صندوق
- کسی ایک شخص کا لباس
- تھیٹر کمپنیوں کے کرداروں کے لیے مخصوص وہ کمرہ جس میں ایسے کپڑے رکھے جاتے ہیں
- شاہی محلات یا رُؤسا کے دیوان خانوں کا وہ حصہ جس میں ملبوسات اور زیورات رکھے جاتے ہیں
wardrobe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तोशा-ख़ाना
- कपड़ों की अलमारी
- कपड़े रखने की जगह बिल-'उमूम फ़र्नीचर का हिस्सा जिसकी शक्ल अलमारी या अलमारचा से मिलती है
- एक बड़ा ईस्तादा संदूक़
- किसी एक शख़्स का लिबास
- थेटर कंपनियों के किरदारों के लिए मख़्सूस वो कमरा जिस में ऐसे कपड़े रखे जाते हैं
- शाही महल्लात या रुउसा के दीवान-ख़ानों का वो हिस्सा जिस में मलबूसात और जे़वरात रखे जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wardrobe)
wardrobe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔