تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wallow" کے متعقلہ نتائج
wallow کے لیے اردو الفاظ
wallow کے اردو معانی
فعل لازم
- لتھڑنا
- لوٹنا
- پانی، کیچڑ یا ریت، برف، دھول یا ایسی کسی اور چیز میں تفریحاً لوٹنا یا لتھڑنا جیسے سؤر کا کیچڑ میں لوٹنا
- خود ستائی یا عیش و عشرت میں زندگی گزارنا
- ہچکولے کھانا یا مشکل میں بھدے پن سے چلنا، جیسے کسی جہاز کا موجوں میں
- اُمنڈ آنا، جیسے دھوئیں یا حرارت کا
اسم
- لوٹنے کا عمل
- وہ جگہ جہاں کوئی جانور لوٹتا ہو
wallow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- लिथड़ना
- लोटना
- पानी, कीचड़ या रेत, बर्फ़, धूल या ऐसी किसी और चीज़ में तफ़रीहन लोटना या लिथड़ना जैसे सुअर का कीचड़ में लोटना
- ख़ुद-सिताई या 'ऐश-ओ-इशरत में ज़िंदगी गुज़ारना
- हिचकोले खाना या मुश्किल में भद्दे-पन से चलना, जैसे किसी जहाज़ का मौजों में
- उमँड आना, जैसे धुएँ या हरारत का
संज्ञा
- लोटने का 'अमल
- वो जगह जहाँ कोई जानवर लोटता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willow-pattern
بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.
willow herb
بید بُوٹی، جنس Epilobium کا کوئی پودا، خصوصاً جس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی۔.
willow grouse
ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wallow)
wallow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔