تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُرُودِ اِقْبال" کے متعقلہ نتائج

وَرِیدَک

ایسی چھوٹی ورید جو عروق شعریہ سے خون جمع کرتی ہے اور باہم مل کر وریدوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے ، چھوٹی ورید ، وریدچہ ۔

وَرْدُوک

छप्पर, फूस और बाँस की बनी हुई प्रसिद्ध छाजन ।।

وار دِکھانا

حملہ کرنے میں مہارت ثابت کرنا ۔

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

وُرُود کَرنا

وارد ہونا ، آنا ، اترنا ، داخل ہونا.

وِرْد کَرْنا

(کسی کام کا) معمول باندھنا، عادت ڈالنا

وار رَد کَرنا

کسی کے حملے کو روکنا، وار خالی کرنا، وار بے کار کرنا، حملہ یا ضرب نہ ہونے دینا

وَرِیدی خُون

غیر صاف خون جو گردش کے دوران میں جسم کے مختلف حصوں سے ہو کر دل کی طرف آرہا ہوتا ہے ، یہ وریدوں میں ہوتا ہے اور شریانی خون کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کا اور نا صاف ہوتا ہے گندہ خون ، ناصاف خون ۔

وَرِیدِ اَکحَل

ایک رگ کا نام جو کہنی کے وسط میں اندر کی جانب واقع ہوتی ہے اور چونکہ یہ رگ ، رگ ِقیفال اور باسلیق کے ملنے سے پہلے پیدا ہوتی ہے اس لیے اس کی فصد میں سارے بدن کا خون نکلتا ہے ۔

وِرْد دِکھانا

کسی چیز کی تکرار ہونا ۔

وُرُودِ اِقْبال

بادشاہ کا تشریف لانا یا رونق افروز ہونا (فرمانا کےساتھ).

اردو، انگلش اور ہندی میں وُرُودِ اِقْبال کے معانیدیکھیے

وُرُودِ اِقْبال

vuruud-e-iqbaalवुरूद-ए-इक़बाल

  • Roman
  • Urdu

وُرُودِ اِقْبال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ کا تشریف لانا یا رونق افروز ہونا (فرمانا کےساتھ).

Urdu meaning of vuruud-e-iqbaal

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ka tashriif laanaa ya raunak afroz honaa (farmaanaa kesaath)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرِیدَک

ایسی چھوٹی ورید جو عروق شعریہ سے خون جمع کرتی ہے اور باہم مل کر وریدوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے ، چھوٹی ورید ، وریدچہ ۔

وَرْدُوک

छप्पर, फूस और बाँस की बनी हुई प्रसिद्ध छाजन ।।

وار دِکھانا

حملہ کرنے میں مہارت ثابت کرنا ۔

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

وُرُود کَرنا

وارد ہونا ، آنا ، اترنا ، داخل ہونا.

وِرْد کَرْنا

(کسی کام کا) معمول باندھنا، عادت ڈالنا

وار رَد کَرنا

کسی کے حملے کو روکنا، وار خالی کرنا، وار بے کار کرنا، حملہ یا ضرب نہ ہونے دینا

وَرِیدی خُون

غیر صاف خون جو گردش کے دوران میں جسم کے مختلف حصوں سے ہو کر دل کی طرف آرہا ہوتا ہے ، یہ وریدوں میں ہوتا ہے اور شریانی خون کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کا اور نا صاف ہوتا ہے گندہ خون ، ناصاف خون ۔

وَرِیدِ اَکحَل

ایک رگ کا نام جو کہنی کے وسط میں اندر کی جانب واقع ہوتی ہے اور چونکہ یہ رگ ، رگ ِقیفال اور باسلیق کے ملنے سے پہلے پیدا ہوتی ہے اس لیے اس کی فصد میں سارے بدن کا خون نکلتا ہے ۔

وِرْد دِکھانا

کسی چیز کی تکرار ہونا ۔

وُرُودِ اِقْبال

بادشاہ کا تشریف لانا یا رونق افروز ہونا (فرمانا کےساتھ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُرُودِ اِقْبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُرُودِ اِقْبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone