تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vulcanize" کے متعقلہ نتائج

vulcanize

ولکانائز کرنا، ربڑ یا ربڑ نما مواد کو، زیادہ مضبوط اور لچکیلا بنانے کے لیے، بہت اونچے درجۂ حرارت پر گندھک وغیرہ کے ساتھ کیمیائی عمل سے گزارنا۔.

vulcanite

ولکا نائز کیا ہوا (گندھک ملا) سخت، کالا ربڑ، گندھک اور ربڑ کا مرکب۔.

vulcanic

کا متبادل-.

vulcanism

کا متبادل-.

vulcanian

دھات کے کام اور آگ کے رومی دیوتا ولکن سے مُتَعلِّق

vulgarize

(کسی فرد یا طور طریق کو) سوقیانہ یا گھٹیا بنا دینا (کسی چیز میں) بازاری پن کوٹ کوٹ کر داخل کرنا۔.

vulcanize کے لیے اردو الفاظ

vulcanize

vulcanize کے اردو معانی

فعل

  • ولکنانا
  • گندھک یا گندھک کا کوئی مرکب ملانا جیسے ربڑ میں اور اسے درمیانی آنچ پر تپانا تاکہ اس کی سختی جاتی رہے اور لچک اور مضبوطی بڑھ جائے یا جب گندھک کی زیادہ مقدار ملا دی جائے اور زیادہ آنچ دی جائے تو وہ سخت ہو جائے
  • اس طرح گندھک یا گندھک کے مرکبات ملانا جیسے ربڑ میں لیکن آنچ نہ دی جائے جس سے اس کے اثرات صرف سطحی اور بیرونی ہی رہیں
  • ربڑ کے علاوہ دوسری اشیا کو
  • سخت بنانے کے لیے اس سے ملتے جلتے عمل سے گزارنا
  • بُرکانا

vulcanize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • वलकनाना
  • गंधक या गंधक का कोई मुरक्कब मिलाना जैसे रबड़ में और उसे दरमयानी आंच पर तपाना ताकि उस की सख़्ती जाती रहे और लचक और मज़बूती बढ़ जाये या जब गंधक की ज़्यादा मिक़दार मिला दी जाये और ज़्यादा आंच दी जाये तो वो सख़्त हो जाये
  • इस तरह गंधक या गंधक के मुरक्कबात मिलाना जैसे रबड़ में लेकिन आंच ना दी जाये जिस से इस के असरात सिर्फ़ सतही और बैरूनी ही रहें
  • रबड़ के इलावा दूसरी अश्या को
  • सख़्त बनाने के लिए इस से मिलते जुलते अमल से गुज़ारना
  • बुरकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vulcanize)

نام

ای-میل

تبصرہ

vulcanize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone