تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vortex" کے متعقلہ نتائج

vortex

بَگُولا

vortex ring

ورطہ، حلقہ،چھلّا ، جیسے دھویں کا مر غولہ۔.

vertex

عَوْج

عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ

اعتماد نہ ہونے کا ووٹ، اعتماد سے محروم کرنے کا ووٹ، وہ رائے جو کسی منتخب رکن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دی جائے

ووٹ مِلنا

کسی امید وار کو اس کے حق میں ووٹ حاصل ہونا ۔

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

ووٹ لینا

ووٹ حاصل کرنا ، اپنے حق میں رائے حاصل کرنا۔

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

ووٹ گُزَرنا

مراد : انتخابات کا مرحلہ طے ہو جانا ۔

ووٹ اَندازی

رائے شماری ، رائے دینے کا عمل ، ووٹ ڈالنے کا عمل ۔

ووٹ بِکْنا

ووٹ یا رائے کی قیمت لگنا ، رائے فروخت ہونا ۔

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

vortex کے لیے اردو الفاظ

vortex

ˈvɔː.teks

vortex کے اردو معانی

  • ورطہ
  • پانی یا ہوا کا چکر، جیسے گرداب یا بھنور یا گرد باد
  • بھنور جیسی صورت حال جیسے جوشیلی حرکت یا نا قابل مزاحمت زور
  • کارٹیزی فلسفے میں مرکز کے گرد کائناتی مادے کی تیز گردش جسے اجسام فلکی کی پیدائش یا فضائی اجسام کے نظاموں کی پیدائش کا سبب سمجھا جاتا ہے
  • بگولا
  • دوآره
  • مرغول
  • گردش

vortex के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • व्रता
  • पानी या हुआ का चक्कर, जैसे गर्दाब या भंवर या गर्द बाद
  • भंवर जैसी सूरत-ए-हाल जैसे जोशीली हरकत या नाक़ाबिल मुज़ाहमत ज़ोर
  • कारटीज़ी फ़लसफ़े में मर्कज़ के गर्द कायनाती माद्दे की तेज़ गर्दिश जिसे अजसाम फ़लकी की पैदाइश या फ़िज़ाई अजसाम के निज़ामों की पैदाइश का सबब समझा जाता है
  • बगूला
  • द्वारे
  • मरगोल
  • गर्दिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vortex)

نام

ای-میل

تبصرہ

vortex

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone