تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"voice" کے متعقلہ نتائج

voice

خیالات کا اظہار کرنا

voice vote

بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.

voice of god

(قبل the ) منشائے خد اوندی یا مرضیٔ مولا، قہر خداوندی ، خدا کی لاٹھی۔.

voice box

حنجر ہ، گلا، حلق بطور آلۂ صوت۔(the larynx).

voice-over

آواز حاضر ، فلم وغیرہ میں بیانیہ تبصرہ جس میں بولنے والے کی تصویر نہ دکھائی جائے۔.

voiced

آواز والا

voiceless

voicefulness

بُلند آوازی

voicelessness

بے آوازی

voiceful

گونج دار

voiceprint

آواز چھاپ ، گفتار کا بصری ریکارڈ جس کا تعدّد ، دورانیے اور حیطے کے لحاظ سے تجزیہ کیا جائے ۔.

vice

عیب

vacua

کی جمع۔.

vicuña

لاما سے ملتا جلتا جنوبی امریکی پستانیہ جس کا اون نفیس اور ریشمی ہوتا ہے۔.

voicing

آواز

with one voice

اِتفاق راۓ سے

vice squad

بدی روک دستہ

vice versa

بِالْعَکْس

vice president

نائِب صَدر

vice ring

بدکار چوکڑی، مجرموں کا گروہ جو منظم طور پر غیر قانونی عصمت فروشی کا کاروبار کرے۔.

mezza voce

موسیقی: قدرے دھیمی آواز یا سا زوں کے نسبتہً دھیمے کومل سُر [لفظاً نصف آواز].

viva voce

بول کر

sotto voce

زیرلب یا علا حدگی میں۔.

in vacuo

voice کے لیے اردو الفاظ

voice

vɔɪs

voice کے اردو معانی

  • صوت
  • آواز
  • صدا
  • زندہ جانداروں کے منھ سے نکلی ہوئی آواز یا آوازیں خاص طور پر انسانوں کی جبکہ وہ بولتے، شور مچاتے یا گاتے ہوں
  • کسی ایک آدمی کی گفتگو میں فطری طور پر ادا ہونے والی آوازیں، اکثر اوقات بولنے والے سے مخصوص
  • ایسی آوازیں اپنی نوعیت اور قسم کے لحاظ سے
  • بولنے یا گانے کے لیے آواز کی حالت
  • کلام سے مشابہ سنائی دینے والی کوئی سی آواز
  • گفتگو سے ملتی جلتی کوئی آواز
  • منھ سے آوازیں نکالنے کی استعداد، خصوصیت کے ساتھ بول چال کی آوازیں
  • تقریر
  • گفتگو
  • تقریری یا تحریری بیان یا کسی اور ذریعے سے اظہار
  • ظاہر کی ہوئی رائے یا پسند
  • رائے یا پسند ظاہر کرنے کا حق
  • ظاہر کی ہوئی خواہش یا ہدایت
  • کوئی آدمی یا کوئی اور ذریعہ جس سے کچھ ظاہر یا بیان کیا جاتا ہے
  • گویا
  • آواز کا ایک جزو
  • حلق کی تاروں کے ارتعاش اور گلے اور منھ کی گونج سے نکلنے والی نغمے کی آواز
  • (صوتیات) سانس کے اخراج کی بجائے حلقی تاروں کی گونج سے پیدا ہونے والی آواز
  • (گرامر) فعل کی ایک واضح شکل جو فاعل اور فعل یا اس کی مختلف تراکیب کے عمل کا باہمی تعلق ظاہر کرتی ہے
  • طور، جیسے طور معروف یا طور مجہول

voice के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • स्वत
  • आवाज़
  • सदा
  • ज़िंदा जानदारों के मुँह से निकली हुई आवाज़ या आवाज़ें खासतौर पर इंसानों की जबकि वो बोलते, शोर मचाते या गाते हूँ
  • किसी एक आदमी की गुफ़्तगु में फ़ित्री तौर पर अदा होने वाली आवाज़ें, अक्सर औक़ात बोलने वाले से मख़सूस
  • ऐसी आवाज़ें अपनी नौईयत और किस्म के लिहाज़ से
  • बोलने या गाने के लिए आवाज़ की हालत
  • कलाम से मुशाबेह सुनाई देने वाली कोई सी आवाज़
  • गुफ़्तगु से मिलती जलती कोई आवाज़
  • मुँह से आवाज़ें निकालने की इस्तिदाद, ख़ुसूसीयत के साथ बोल चाल की आवाज़ें
  • तक़रीर
  • गुफ़्तगु
  • तक़रीरी या तहरीरी बयान या किसी और ज़रीये से इज़हार
  • ज़ाहिर की हुई राय या पसंद
  • राय या पसंद ज़ाहिर करने का हक़
  • ज़ाहिर की हुई ख़ाहिश या हिदायत
  • कोई आदमी या कोई और ज़रीया जिस से कुछ ज़ाहिर या बयान किया जाता है
  • गोया
  • आवाज़ का एक जुज़ु
  • हलक़ की तारों के इर्तिआश और गले और मुँह की गूंज से निकलने वाली नग़मे की आवाज़
  • (सोतयात) सांस के इख़राज की बजाय हलक़ी तारों की गूंज से पैदा होने वाली आवाज़
  • (ग्रामर) फे़अल की एक वाज़िह शक्ल जो फ़ाइल और फे़अल या उस की मुख़्तलिफ़ तराकीब के अमल का बाहमी ताल्लुक़ ज़ाहिर करती है
  • तौर, जैसे तौर मारूफ़ या तौर मजहूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

voice

خیالات کا اظہار کرنا

voice vote

بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.

voice of god

(قبل the ) منشائے خد اوندی یا مرضیٔ مولا، قہر خداوندی ، خدا کی لاٹھی۔.

voice box

حنجر ہ، گلا، حلق بطور آلۂ صوت۔(the larynx).

voice-over

آواز حاضر ، فلم وغیرہ میں بیانیہ تبصرہ جس میں بولنے والے کی تصویر نہ دکھائی جائے۔.

voiced

آواز والا

voiceless

voicefulness

بُلند آوازی

voicelessness

بے آوازی

voiceful

گونج دار

voiceprint

آواز چھاپ ، گفتار کا بصری ریکارڈ جس کا تعدّد ، دورانیے اور حیطے کے لحاظ سے تجزیہ کیا جائے ۔.

vice

عیب

vacua

کی جمع۔.

vicuña

لاما سے ملتا جلتا جنوبی امریکی پستانیہ جس کا اون نفیس اور ریشمی ہوتا ہے۔.

voicing

آواز

with one voice

اِتفاق راۓ سے

vice squad

بدی روک دستہ

vice versa

بِالْعَکْس

vice president

نائِب صَدر

vice ring

بدکار چوکڑی، مجرموں کا گروہ جو منظم طور پر غیر قانونی عصمت فروشی کا کاروبار کرے۔.

mezza voce

موسیقی: قدرے دھیمی آواز یا سا زوں کے نسبتہً دھیمے کومل سُر [لفظاً نصف آواز].

viva voce

بول کر

sotto voce

زیرلب یا علا حدگی میں۔.

in vacuo

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (voice)

نام

ای-میل

تبصرہ

voice

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone