تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِداعِی" کے متعقلہ نتائج

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام، آخری سلام

وِداعی جَلسَہ

وداع سے منسوب، ایسی مجلس جو کسی شخص کے کسی ادارے وغیرہ سے رخصت کے وقت منعقد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وِداعِی کے معانیدیکھیے

وِداعِی

vidaa'iiविदा'ई

اصل: عربی

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

وِداعِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (الف) صف ۔ وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، رخصت کے وقت کا ، روانگی کے وقت کا ؛ آخری ، اختتامی ۔
  • جدائی ، رخصت ، خیرباد .
  • (ب) امث ۔ جدائی ، رخصت ، خیرباد ۔

Urdu meaning of vidaa'ii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of vidaa'ii

Noun, Feminine

  • of farewell, valedictory

विदा'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विदा होने के लिए मिली हुई अनुमति
  • विदा होने की क्रिया या भाव, जुदाई, प्रस्थान, रवाना
  • विदा के समय शुभकामना हेतु एकत्र होना
  • विदाई के समय दिया जाने वाला धन-उपहार आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام، آخری سلام

وِداعی جَلسَہ

وداع سے منسوب، ایسی مجلس جو کسی شخص کے کسی ادارے وغیرہ سے رخصت کے وقت منعقد ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِداعِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِداعِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone