تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vicious circle" کے متعقلہ نتائج
vicious circle کے لیے اردو الفاظ
vicious circle کے اردو معانی
- برائی کا چکر
- بدی کا تسلسل
- شیطانی چکر
- ایسی حالت جس میں ایک مسئلے کے حل ہونے سے بتدریج مشکل تر ہوتے ہوئے مسائل کا سلسلہ شروع ہو جائے اور ہر مسئلہ پہلے حل شدہ مسئلے کے نتیجے میں اُٹھ کھڑا ہو
- (منطق) ایک مغالطہ جس میں کسی مقدمے سے ایک استدلال قائم کیا جاتا ہے یا کوئی ایسی شرط بیان کی جاتی ہے جو آگے چل کر استدلال قائم کرے یا اس کی تعریف کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے
- دَوری استدلال
- (امراضیات) ایسی حالت جس میں ایک بیماری دوسری بیماری پیدا کرتی یا اس میں اضافہ کرتی ہے جو آگے چل کر پہلی کو اور زیادہ بگاڑ دیتی ہے
vicious circle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बुराई का चक्कर
- बदी का तसलसुल
- शैतानी चक्कर
- ऐसी हालत जिस में एक मसले के हल होने से बतदरीज मुश्किल तर होते हुए मसाइल का सिलसिला शुरू हो जाये और हर मसला पहले हल शूदा मसले के नतीजे में उठ खड़ा हो
- (मंतिक़) एक मुग़ालता जिस में किसी मुक़द्दमे से एक इस्तिदलाल क़ायम किया जाता है या कोई ऐसी शर्त बयान की जाती है जो आगे चल कर इस्तिदलाल क़ायम करे या उस की तारीफ़ करने के लिए इस्तिमाल की जाती है
- दूरी इस्तिदलाल
- (उमरा ज़य्यात) ऐसी हालत जिस में एक बीमारी दूसरी बीमारी पैदा करती या इस में इज़ाफ़ा करती है जो आगे चल कर पहली को और ज़्यादा बिगाड़ देती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vicious circle)
vicious circle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔