تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وبھوت" کے متعقلہ نتائج

وبھوت

بڑی طاقت قوت، حکومت، شان و شوکت

وِبُھوتی

قدرت، طاقت

وَبائِیاتی

Epidemiological.

وَہَبِیَّت

کسی صلاحیت کا خدا کی طرف سے عطا ہونا، خدا کی بخشش ہونا

وَہْبَت

عطا کرنے کا عمل ۔

وَبائِیات

وبائی امراض کا علم، وباؤں کی تحقیق اور روک تھام کا علم

وَہّابِیَت

وہابی (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ خالص توحید پرستی ؛ نیز وہابی تحریک (رک) ۔

وَبا

مرگ عام، موت نیز ملک گیر مرض، وہ بیماری جو بہ کثرت پھیلے، متعدی بیماری جیسے: طاعون، ہیضہ، کرونا وغیرہ، ایسی بیماری یا مصیبت جو انسانوں کی تباہی و بربادی کا باعث ہو، بلائے آسمانی

وَبائی

وبا سے منسوب و متعلق، وبا کا، وبا کی صورت میں یا ہوا کی خرابی سے پھیلنے والا (مرض، میلان وغیرہ)

وَبال

بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ

وِراثَت

ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

وَضاحَت

(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

وِدَھوا

بیوہ، وہ عورت جس کا شوہر وفات پاچکا ہو

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَکالَت

کسی کی طرف سے کسی کام میں ترجمانی کرنا، کسی دوسرے شخص کا کام اپنے ذمے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وبھوت کے معانیدیکھیے

وبھوت

vibhuut•विभूत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

وبھوت کے اردو معانی

مؤنث

  • بڑی طاقت قوت، حکومت، شان و شوکت
  • اثر
  • دولت
  • بڑی کامیابی
  • بہبودگی، اقبال
  • گائے کے گوبر کی راکھ جو شوجی اپنے بدن کو ملتے ہیں، اور جوگی اور سادھو اس میں ان کی پیروی کرتے ہیں

Urdu meaning of vibhuut

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii taaqat quvvat, hukuumat, shaan-o-shaukat
  • asar
  • daulat
  • ba.Dii kaamyaabii
  • bahbuudgii, iqbaal
  • gaay ke gobar kii raakh jo shivjii apne badan ko milte hain, aur jogii aur saadhuu is me.n in kii pairavii karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وبھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وبھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone