تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vertical" کے متعقلہ نتائج

vertical

سیدھا کھڑا

وَرْٹِیکل

عمودی ، کھڑا ، انتصابی ؛ اوپر سے نیچے (افقی کا نقیض) ۔

vertical take-off

عمودی اٹھان، طیارے وغیرہ کا زمین سے فضا میں عموداً بلند ہونے کا عمل۔.

vertical fin

حیوانیات: عمودی پر، کوئی ظہری، مبر زی یا ذنبی پنکھ۔.

vertical plane

عمودی سطح، جو افقی سطح سے زاویۂ قائمہ پر واقع ہو۔.

vertical angles

ریاضی: راسی مقابل کے زاویے، دو خطو ط مستقیم کو باہم قطع کرنے سے بننے والیمتقابل زاویوں کے جوڑوں میں سے کوئی۔.

vertical thinking

عمودی فکر، استخراجی استدلال (ضد: LATERAL THINKING ).

verticil

نباتیات و حیوانیات: حلزونہ، دائرہ وار ایک محور کے گرد ترتیب دیے ہوئے اجزا۔.

vortical

گھومتا

verticillate

حلقے دار

verticillaster

پُھولوں کا ایک گُچھا جو دو مُتقابِل پتّوں کے بعض گوشوں سے اُبھرنے والے دو تقریباً بے ساق کُلی خوشوں سے بن جاتا ہے

vorticella

ورطکہ Vorticellidae خاندان کا کوئی غیر سیّار یک جا نشین نخز حیوان، یہ نلکی نما ڈنٹھل پر مشتمل ہوتا ہے جو گھنٹی کی شکل کا ہدبے دار دہانہ رکھتا ہے، جرسی حوینہ۔.

vertical کے لیے اردو الفاظ

vertical

ˈvɜː.tɪ.kəl

vertical کے اردو معانی

  • سیدھا کھڑا

vertical के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सीधा खड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

vertical

سیدھا کھڑا

وَرْٹِیکل

عمودی ، کھڑا ، انتصابی ؛ اوپر سے نیچے (افقی کا نقیض) ۔

vertical take-off

عمودی اٹھان، طیارے وغیرہ کا زمین سے فضا میں عموداً بلند ہونے کا عمل۔.

vertical fin

حیوانیات: عمودی پر، کوئی ظہری، مبر زی یا ذنبی پنکھ۔.

vertical plane

عمودی سطح، جو افقی سطح سے زاویۂ قائمہ پر واقع ہو۔.

vertical angles

ریاضی: راسی مقابل کے زاویے، دو خطو ط مستقیم کو باہم قطع کرنے سے بننے والیمتقابل زاویوں کے جوڑوں میں سے کوئی۔.

vertical thinking

عمودی فکر، استخراجی استدلال (ضد: LATERAL THINKING ).

verticil

نباتیات و حیوانیات: حلزونہ، دائرہ وار ایک محور کے گرد ترتیب دیے ہوئے اجزا۔.

vortical

گھومتا

verticillate

حلقے دار

verticillaster

پُھولوں کا ایک گُچھا جو دو مُتقابِل پتّوں کے بعض گوشوں سے اُبھرنے والے دو تقریباً بے ساق کُلی خوشوں سے بن جاتا ہے

vorticella

ورطکہ Vorticellidae خاندان کا کوئی غیر سیّار یک جا نشین نخز حیوان، یہ نلکی نما ڈنٹھل پر مشتمل ہوتا ہے جو گھنٹی کی شکل کا ہدبے دار دہانہ رکھتا ہے، جرسی حوینہ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vertical)

نام

ای-میل

تبصرہ

vertical

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone