تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"venerable" کے متعقلہ نتائج
venerable کے لیے اردو الفاظ
venerable کے اردو معانی
- قابل احترام
- واجب التعظيم
- اعلیٰ کردار یا عہدے کے باعث قابل تکریم
- کلیسائے انگلستان کے آرچ ڈیکن کا لقب
- رومن کیتھولک کلیسا میں ان بزرگ پادریوں کا لقب جو ولایت کے منصب پر فائز ہونے والے ہوں
- عمر یا وجاہت ظاہری کے باعث واجب التعظیم
- مذہبی، تاریخی یا دیگر اعلیٰ روایات کی بنا پر مقدس، جیسے مقامات، عمارات یا شہر
- عمر یا قدامتی ظواہر کے باعت اثر آفریں یا دلچسپ
- سن رسیده
- پرانا یا قدیم، بطور طنز مستعمل
- تقدس مآب
- معزز
- مقدس، محترم، بزرگ
venerable के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- काबिल-ए-एहतिराम
- वाजिब उल-ताज़ीम
- आला किरदार या ओहदे के बाइस क़ाबिल तकरीम
- कलीसाए इंग्लिस्तान के आर्च डेक्कन का लक़ब
- रोमन कैथोलिक किलीसा में इन बुज़ुर्ग पादरीयों का लक़ब जो वलाएत के मंसब पर फ़ाइज़ होने वाले हूँ
- उम्र या वजाहत ज़ाहिरी के बाइस वाजिब उल-ताज़ीम
- मज़हबी, तारीख़ी या दीगर आला रवायात की बना पर मुक़द्दस, जैसे मुक़ामात, इमारात या शहर
- उम्र या कुदामती ज़वाहिर के बावत असर आफ़रीं या दिलचस्प
- सन रसीदे
- पुराना या क़दीम, बतौर तंज़ मुस्तामल
- तक़द्दुस-ए-मआब
- मुअज़्ज़िज़
- मुक़द्दस, मुहतरम, बुज़ुर्ग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (venerable)
venerable
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔