Search results
Saved words
Showing results for "vane"
Urdu words for vane
vane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुर्ग़ बादनुमा
- सिम्त नुमा
- दीदबान
- लंबे पुतले धात या लक्कड़ी के टुकड़े से उमूमन तीर या मुर्ग़ की शक्ल की बनी हुई चीज़ जिसे महवर पर लगा कर बुलंद मुक़ाम, मीनार या किलस पर नसब किया जाता है ताकि वो घूम कर हुआ का रुख़ बताती रहे
- किसी मर्कज़ी चर्ख़ी से जुड़ी हुई हुआ से घूमने वाली पुत्रियों में से कोई पुत्री जैसे हुआ चुकी पर या पानी से घूमने वाली चरख़ाबी अंजुमन की पुत्री
- (राकेट साज़ी) मिज़ाईल को चलाने के लिए इस के बाहर या उस की दम में लगी हुई कोई चपटी चीज़
- (तीवरयात) डंडी के दोनों जानिब पर का कुशादा या झिल्ली नुमा हिस्सा
- पंख
- जिनाह
- मसाहत) तसतीह कार सलाख पर फिसलवां हदफ़
- किसी रुबा आले का दीदबान
- (तीर अंदाज़ी) तीर के ज़दगीर में लगा हुआ पर
vane کے اردو معانی
- مرغ بادنما
- سمت نما
- دیدبان
- لمبے پتلے دھات یا لکڑی کے ٹکڑے سے عموماً تیر یا مرغ کی شکل کی بنی ہوئی چیز جسے محور پر لگا کر بلند مقام، مینار یا کلس پر نصب کیا جاتا ہے تاکہ وہ گھوم کر ہوا کا رخ بتاتی رہے
- کسی مرکزی چرخی سے جڑی ہوئی ہوا سے گھومنے والی پتریوں میں سے کوئی پتری جیسے ہوا چکی پر یا پانی سے گھومنے والی چرخابی انجمن کی پتری
- (راکٹ سازی) میزائل کو چلانے کے لیے اس کے باہر یا اس کی دم میں لگی ہوئی کوئی چپٹی چیز
- (طیوریات) ڈنڈی کے دونوں جانب پر کا کشادہ یا جھلی نما حصہ
- پنکھ
- جناح
- مساحت) تسطیح کار سلاخ پر پھسلواں ہدف)
- کسی ربع آلے کا دیدبان
- (تیراندازی) تیر کے زدگیر میں لگا ہوا پر
Related searched words
vina
وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].
vena cava
ورید اجوف ، عموماً ان دو وریدوں میں سے کوئی جو خراب (آکسیجن نکالا) خون دل تک پہنچاتی ہیں ۔.
weather vane
بادنما ، کسی گرجا وغیرہ کے مینار کی چوٹی یا کسی اونچی جگہ پر نصب گھومنے والا رُخ نما جو بتاتا ہے کہ ہوا کدھر سے چل رہی ہے۔.
vanilla
(الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.
vanadium
ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ؛ بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V).
vannaadir kal-maa'duum
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
vanishing cream
الوپ کریم ، ایک طرح کی کریم جو جلد پر ملتے ہی اس طرح جذب ہوجائے کہ نشان بھی نہ رہے۔.
venetian window
وینسی دریچہ، تین حصّوں میں بٹی کھڑکی جس کا مرکزی حصّہ محرابی اور سب سے بلند ہوتا ہے۔.
vaanarii
بندریا ؛ کونچ ، ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہیں (لاط : Carpopogon Pruriens)
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (vane)
vane
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone