تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویدِک" کے متعقلہ نتائج

ویدِک

ویدوں کے مطابق، وید کی مذہبی رسومات میں بیان کیا ہوا، وید کی تعلیم یا طریق کےمطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں ویدِک کے معانیدیکھیے

ویدِک

vedikवैदिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ویدانت ہندو

  • Roman
  • Urdu

ویدِک کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ویدوں کے مطابق، وید کی مذہبی رسومات میں بیان کیا ہوا، وید کی تعلیم یا طریق کےمطابق
  • وید سے متعلق یا منسوب، وید کا (زمانہ، تہذیب وغیرہ)، وید کے دور کا یا ہندو مذہب کے آغاز کا
  • برہمن، وید کا عالم (پنڈت، جس نے وید پڑھا ہو، وہ جو ویدوں کو سمجھے، معلوم کرانے والا، آگاہ کرنے والا)
  • مقدس، پوتر، الہامی، آسمانی

Urdu meaning of vedik

  • Roman
  • Urdu

  • vedo.n ke mutaabiq, ved kii mazahbii rasuumaat me.n byaan kyaa hu.a, ved kii taaliim ya tariiq kemutaabiq
  • ved se mutaalliq ya mansuub, ved ka (zamaana, tahaziib vaGaira), ved ke daur ka ya hinduumazhab ke aaGaaz ka
  • brahman, ved ka aalam (panDit, jis ne ved pa.Dhaa ho, vo jo vedo.n ko samjhe, maaluum karaane vaala, aagaah karne vaala
  • muqaddas, pavitra, ilhaamii, aasmaanii

English meaning of vedik

Adjective, Masculine

  • derived from, or conformable to the Vedas
  • relating to the Vedas, prescribed by Vedic ritual
  • knowing the Vedas, a Brahman versed in the Vedas
  • scriptural, sacred

वैदिक के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वह जो वेदों में बतलाए हुए कर्मकांड का अनुष्ठान करता हो, वेद में कहे हुए कृत्यों को करने वाला
  • वेद विद्वान, वेद की बातों का अनुसरण करने वाला, वह जो वेदों आदि का अच्छा ज्ञाता हो, वेदों का पंडित
  • जो वेदों में कहा गया हो, वेदविहित
  • वेद-संबंधी, वेद का
  • वेदन अर्थात् ज्ञान कराने वाला, वेदज्ञ, वेदों का ज्ञाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ویدِک

ویدوں کے مطابق، وید کی مذہبی رسومات میں بیان کیا ہوا، وید کی تعلیم یا طریق کےمطابق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویدِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویدِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone