تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزَّان" کے متعقلہ نتائج

وَزَّان

وزن کرنے والا یا تولنے والا شخص

وِزان

وزن میں برابرہونا، ہم وزن ہونا

وَزاں

رواں، جاری، چلنے والی (ہوا)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزْن

(لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ

وَزِین

وزن دار، بھاری، وزنی

وَزَناً

وزن کر کے ، تول کے ، وزن کی رُو سے ، وزن کے لحاظ سے (نا کہ عدد کے لحاظ سے)، تول کے اعتبار سے ۔

وَضعیں

ہیئتیں، شکلیں، طرزیں، انداز

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزَن پَیدا کَرنا

اہمیت والا بنانا، باوقعت بنانا

وازُوں

رک : واژُوں ؛ اوندھا .

وَزْن ہونا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

وَزْن دیکھنا

نمونہ پرکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزَّان کے معانیدیکھیے

وَزَّان

vazzaan•वज़्ज़ान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: شاعر

اشتقاق: وَزَنَ

  • Roman
  • Urdu

وَزَّان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وزن کرنے والا یا تولنے والا شخص
  • بڑا شاعر، بڑا عروضی، بحروں کا علم جاننے والا
  • بڑا تولنے والا، بہت تولنے والا

Urdu meaning of vazzaan

  • Roman
  • Urdu

  • vazan karne vaala ya taulne vaala shaKhs
  • ba.Daa shaayar, ba.Daa aruzii, bahro.n ka ilam jaanne vaala
  • ba.Daa taulne vaala, bahut taulne vaala

English meaning of vazzaan

Noun, Masculine

  • one who weighs, a weigher
  • a great composer of verses

वज़्ज़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा शायर, बड़ा अरुज़ी, बहरों का इलम जानने वाला
  • बड़ा तौलने वाला, बहुत तौलने वाला
  • बहुत अधिक तोलनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزَّان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزَّان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone