تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع" کے متعقلہ نتائج

وَضْع

(لفظاً) ترتیب دینا، جگہ پر رکھنا

وَضْع قََطْع

طور طریقہ، انداز، شکل و صورت، ساخت، بناوٹ

وَضْع شُدَہ

بنا ہوا، بنایا گیا

وَضْع کَردَہ

وضع کیا ہوا ، بنایا ہوا ، تشکیل دیا ہوا ؛ گھڑا ہوا

وَضْع و قَطْع

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال ڈھال

وَضْع نُما

(طبیعیات) شکل ظاہر کرنے والا

وَضْعِ شَرْط

(قواعد) جملے کے تمنائی یا شرطیہ ہونے کی حالت

وَضْعِ حَمَل

(لفظا ً) بوجھ اُتارنا، (اصطلاحا ً) بچہ پیدا ہونا، عورت کا جننے سے فارغ ہونا

وَضْع کَرنا

ایجاد کرنا ؛ اپنی طرف سے بنانا ، گھڑنا

وَضْع مِلنا

انداز ملنا، طرز ملنا، وضع قطع کا مشابہہ ہونا

وَضْعِ مَصدَر

(قواعد) مصدر کی حالت ، مصدر کی شکل ؛ ہیئت ِمصدری

وَضْع وَضْع کا

طرح طرح کا ، قسم قسم کا ، نوع بہ نوع ، رنگا رنگ

وَضْع رَہنا

وضع رکھنا (رک) کا لازم ؛ طور طریقے رہنا

وَضْع توڑنا

وضع مسلمہ سے انحراف کرنا ، وضع داری کا پاس نہ کرنا

وَضْع بھانا

انداز پسند آنا، طور طریقے اچھے لگنا

وَضْع اَلفاظ

زبان میں پہلے سے موجود الفاظ یا مادّوں کے ساتھ سابقوں یا لاحقوں کا استعمال کر کے یا صرفی اشتقاق کے لسانی قواعد کے تحت نئے الفاظ وضع کرنے کا عمل

وَضْعُ الحَمْل

दे. ‘वज़ए हम्ल', बच्चा पैदा करना।

وَضْع بَنانا

کسی کا انداز اپنانا

وَضْع اُڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْع کا پَکّا

انداز اور طرز میں فرق نہ آنے دینے والا

وَضْع اُوڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْعِ خَبرِیَہ

(قواعد) جملہ جو مبتدا اور خبر یا مسند اور مسندالیہ سے بنا ہو ، جملے کی ساخت جس میں کسی مسندالیہ کی بابت کوئی بات (مسند) کہی گئی ہو ؛ جملہء اسمیہ

وَضْع دارانَہ

وضع داری کا خوش وضع، اچھے طور طریقہ سے، سجیلے پن سے، طرح داری سے

وَضْع نِکالنا

نیا طرز اختیار یا ایجاد کرنا

وَضْع نِباہنا

انداز، طرز اور طور طریقے میں فرق نہ آنے دینا، وضع کو قائم رکھنا

وَضْع جھاڑنا

وضع بنانا، وضع کے اظہار میں شدت کرنا، خاکہ اتارنا

وَضْع تَراشنا

نئی وضع ایجاد کرنا ، نیا اسلوب دینا

وَضْع تَراش

خاص انداز ، نیا انداز رکھنا

وَضْع پَر ہونا

اچھے چال چلن پر ہونا

وَضْعِ سادَہ

सादी वेशभूषा | जिसमें कोई बनावट न हो, साधारण चाल-ढाल।

وَضْع اِحتِیاط

وضع داری، بر بنائے مزاج باز رہنے کی حالت

وَضْعِ حَدِیث

کوئی حدیث گھڑ لینا ، جھوٹی حدیث بنانا

وَضْع پَر جانا

وضع اختیار کرنا، تقلید کرنا، نقل کرنا

وَضْعَ رَکھنا

حالت رکھنا ، شکل و صورت رکھنا

وَضْع قَدِیمانَہ

پرانی روش، طرز کہن، وضع داری

وَضْع کھو بَیٹھنا

اصل ہیئت پر نہ رہنا

وَضْع اَخَذ کَرنا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْع میں رَکھنا

حالت میں رکھنا ؛ حیثیت سے ظاہر کرنا

وَضْع قائِم کَرنا

پرانے چلن کو اپنائے رکھنا ، روایت کو جاری رکھنا ، ایک سا چلن اختیار کرنا

وَضْعِ مَوجُود

موجودہ صورت

وَضْعِ قانُون

قانون بنانا، قانون سازی

وَضْع اِختِیار کَرنا

کسی کی ہیئت اپنانا

وَضْع داری بَرَتنا

مروّت کرنا ؛ رکھ رکھاؤ برتنا ، پاس کرنا ، لحاظ کرنا

وَضْع داری نِبھنا

وضع داری نبھانا (رک) کا لازم

وَضْعِ عامْیانَہ

साधारण लोगों-जैसी चाल-ढाल या वेशभूषा।

وَضْع نَستَعلِیق ہونا

انداز میں تہذیب یا شائستگی ہونا

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

وَضْع کَہے دیتی ہے

شکل سے ظاہر ہوتا ہے، انداز یا طرز سے معلوم ہوتا ہے

وَضْع میں فَرْق آنا

انداز یا طرز بدلنا، انداز اور طرز میں فرق آنا

وَضْع میں فَرق آنا

انداز یا طرز بدلنا ، انداز اور طرز میں فرق آنا

وَضْع دار ہو جانا

مہذب ہو جانا، نستعلیق ہو جانا، شائستہ بن جانا

وَضْعائِین

۔مونث۔ (ع) وضع کی جمع ۔ وضعیں۔ طرحیں۔

وَضْعِ دَرْویشانَہ

साधुओं- जैसी वेशभूषा।।

وَضْعِ شَرِیفانَہ

سچے لوگوں جیسا رکھ رکھاؤ اور انہی کے جیسی وضع قطع

وَضْعاتِ طَلَب

(محاسبی) جس کے لیے کٹوتی ضروری ہو ، منہا ہونے کے قابل

وَضْع داری نَہ چھوڑنا

جو بات ایک دفعہ اختیار کرنا اسے مرتے دم تک کیے جانا

وَضْعِ حَمَل کَرنا

جننا، بچے کو جنم دینا، عورت کا حمل سے فراغت پانا

وَضْعِ حَمَل ہونا

بچہ پیدا ہونا، حمل سے فراغت ہونا

وَضْعِ اِصطِلاحات

اصطلاحات بنانے کا کام، علمی اور فنی الفاظ کو خاص معنی دینے کا عمل، اصطلاح سازی

وَضْعداری نِباہْنا

پرانے چلن پر قائم رہنا، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع کے معانیدیکھیے

وَضْع

vaz'वज़'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: مجازاً لفظاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

وَضْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظا ً) ترتیب دینا ، جگہ پر رکھنا
  • ۔ تفریق ، منہا ، گھٹانا ، کم کرنا ، کاٹ لینا
  • بنانا ، گھڑنا ؛ اختراع ؛ ایجاد ؛ تشکیل
  • ترکیب ، طریقہ (کسی چیز کو بنانے کا)
  • حالت ، درجہ ، گت
  • ذلیل ، حقیر ، کم مرتبہ ،پست ، نیچا (رفع کے مقابل)
  • ساخت ، بناوٹ
  • شکل ، صورت ، حلیہ
  • طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ
  • نظام
  • ڈیزائن ، سوئٹر وغیرہ میں ڈالا گیا ڈیزائن
  • ۔ (مجازاً) بنیاد ، نیو ، بنا
  • ۔ تراش ، کاٹ
  • ۔ جنم دینا ، جننا (بالعموم حمل کے ساتھ مستعمل)
  • ۔ ریت ، روایت
  • ۔ قسم ، نوع ، طرح
  • ۔ موزوں اور چسپاں بات ، پھبتی
  • ۔(ع۔ بالفتح)مونث۱۔ رکھنا۔ ترتیب کرنا۔ بنانا۔ساخت۔ بناوٹ۔ ۲۔طرز۔ روش۔ دستور۔ طور۔ طریق۔ رنگ ڈھنگ۔ چال چلن۔ صورت شکل۔ فیشن۔؎

Urdu meaning of vaz'

  • Roman
  • Urdu

English meaning of vaz'

Noun, Feminine

  • style, fashion, procedure, mode, manner, attitude, behaviour, conduct, kind, type, form, situation, state, condition, deduction, subtraction, making, devising, forming,

वज़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रारूप, स्वरूप, डिज़ाइन, चलन, बनावट, फैशन
  • तौर-तरीक़ा
  • रखना, बनाना, करना, जनना, दशा, हालत, वेशभूषा, वज़ाक़ता, पद्धति, शैली, ढंग, हिसाब में से किसी रक़म की कमी, कटौती, मिनहाई, सदैव एक प्रकार से रहना और जिससे जैसा व्यवहार हो, उसे आखीर तक वैसे ही निबाहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَضْع

(لفظاً) ترتیب دینا، جگہ پر رکھنا

وَضْع قََطْع

طور طریقہ، انداز، شکل و صورت، ساخت، بناوٹ

وَضْع شُدَہ

بنا ہوا، بنایا گیا

وَضْع کَردَہ

وضع کیا ہوا ، بنایا ہوا ، تشکیل دیا ہوا ؛ گھڑا ہوا

وَضْع و قَطْع

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال ڈھال

وَضْع نُما

(طبیعیات) شکل ظاہر کرنے والا

وَضْعِ شَرْط

(قواعد) جملے کے تمنائی یا شرطیہ ہونے کی حالت

وَضْعِ حَمَل

(لفظا ً) بوجھ اُتارنا، (اصطلاحا ً) بچہ پیدا ہونا، عورت کا جننے سے فارغ ہونا

وَضْع کَرنا

ایجاد کرنا ؛ اپنی طرف سے بنانا ، گھڑنا

وَضْع مِلنا

انداز ملنا، طرز ملنا، وضع قطع کا مشابہہ ہونا

وَضْعِ مَصدَر

(قواعد) مصدر کی حالت ، مصدر کی شکل ؛ ہیئت ِمصدری

وَضْع وَضْع کا

طرح طرح کا ، قسم قسم کا ، نوع بہ نوع ، رنگا رنگ

وَضْع رَہنا

وضع رکھنا (رک) کا لازم ؛ طور طریقے رہنا

وَضْع توڑنا

وضع مسلمہ سے انحراف کرنا ، وضع داری کا پاس نہ کرنا

وَضْع بھانا

انداز پسند آنا، طور طریقے اچھے لگنا

وَضْع اَلفاظ

زبان میں پہلے سے موجود الفاظ یا مادّوں کے ساتھ سابقوں یا لاحقوں کا استعمال کر کے یا صرفی اشتقاق کے لسانی قواعد کے تحت نئے الفاظ وضع کرنے کا عمل

وَضْعُ الحَمْل

दे. ‘वज़ए हम्ल', बच्चा पैदा करना।

وَضْع بَنانا

کسی کا انداز اپنانا

وَضْع اُڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْع کا پَکّا

انداز اور طرز میں فرق نہ آنے دینے والا

وَضْع اُوڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْعِ خَبرِیَہ

(قواعد) جملہ جو مبتدا اور خبر یا مسند اور مسندالیہ سے بنا ہو ، جملے کی ساخت جس میں کسی مسندالیہ کی بابت کوئی بات (مسند) کہی گئی ہو ؛ جملہء اسمیہ

وَضْع دارانَہ

وضع داری کا خوش وضع، اچھے طور طریقہ سے، سجیلے پن سے، طرح داری سے

وَضْع نِکالنا

نیا طرز اختیار یا ایجاد کرنا

وَضْع نِباہنا

انداز، طرز اور طور طریقے میں فرق نہ آنے دینا، وضع کو قائم رکھنا

وَضْع جھاڑنا

وضع بنانا، وضع کے اظہار میں شدت کرنا، خاکہ اتارنا

وَضْع تَراشنا

نئی وضع ایجاد کرنا ، نیا اسلوب دینا

وَضْع تَراش

خاص انداز ، نیا انداز رکھنا

وَضْع پَر ہونا

اچھے چال چلن پر ہونا

وَضْعِ سادَہ

सादी वेशभूषा | जिसमें कोई बनावट न हो, साधारण चाल-ढाल।

وَضْع اِحتِیاط

وضع داری، بر بنائے مزاج باز رہنے کی حالت

وَضْعِ حَدِیث

کوئی حدیث گھڑ لینا ، جھوٹی حدیث بنانا

وَضْع پَر جانا

وضع اختیار کرنا، تقلید کرنا، نقل کرنا

وَضْعَ رَکھنا

حالت رکھنا ، شکل و صورت رکھنا

وَضْع قَدِیمانَہ

پرانی روش، طرز کہن، وضع داری

وَضْع کھو بَیٹھنا

اصل ہیئت پر نہ رہنا

وَضْع اَخَذ کَرنا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْع میں رَکھنا

حالت میں رکھنا ؛ حیثیت سے ظاہر کرنا

وَضْع قائِم کَرنا

پرانے چلن کو اپنائے رکھنا ، روایت کو جاری رکھنا ، ایک سا چلن اختیار کرنا

وَضْعِ مَوجُود

موجودہ صورت

وَضْعِ قانُون

قانون بنانا، قانون سازی

وَضْع اِختِیار کَرنا

کسی کی ہیئت اپنانا

وَضْع داری بَرَتنا

مروّت کرنا ؛ رکھ رکھاؤ برتنا ، پاس کرنا ، لحاظ کرنا

وَضْع داری نِبھنا

وضع داری نبھانا (رک) کا لازم

وَضْعِ عامْیانَہ

साधारण लोगों-जैसी चाल-ढाल या वेशभूषा।

وَضْع نَستَعلِیق ہونا

انداز میں تہذیب یا شائستگی ہونا

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

وَضْع کَہے دیتی ہے

شکل سے ظاہر ہوتا ہے، انداز یا طرز سے معلوم ہوتا ہے

وَضْع میں فَرْق آنا

انداز یا طرز بدلنا، انداز اور طرز میں فرق آنا

وَضْع میں فَرق آنا

انداز یا طرز بدلنا ، انداز اور طرز میں فرق آنا

وَضْع دار ہو جانا

مہذب ہو جانا، نستعلیق ہو جانا، شائستہ بن جانا

وَضْعائِین

۔مونث۔ (ع) وضع کی جمع ۔ وضعیں۔ طرحیں۔

وَضْعِ دَرْویشانَہ

साधुओं- जैसी वेशभूषा।।

وَضْعِ شَرِیفانَہ

سچے لوگوں جیسا رکھ رکھاؤ اور انہی کے جیسی وضع قطع

وَضْعاتِ طَلَب

(محاسبی) جس کے لیے کٹوتی ضروری ہو ، منہا ہونے کے قابل

وَضْع داری نَہ چھوڑنا

جو بات ایک دفعہ اختیار کرنا اسے مرتے دم تک کیے جانا

وَضْعِ حَمَل کَرنا

جننا، بچے کو جنم دینا، عورت کا حمل سے فراغت پانا

وَضْعِ حَمَل ہونا

بچہ پیدا ہونا، حمل سے فراغت ہونا

وَضْعِ اِصطِلاحات

اصطلاحات بنانے کا کام، علمی اور فنی الفاظ کو خاص معنی دینے کا عمل، اصطلاح سازی

وَضْعداری نِباہْنا

پرانے چلن پر قائم رہنا، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone