تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطَن دار" کے متعقلہ نتائج

وَطَن دار

(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔

وَطَن داری

وطن دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنخواہ کے بجائے زمین وغیرہ رکھنے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطَن دار کے معانیدیکھیے

وَطَن دار

vatan-daarवतन-दार

اصل: فارسی

موضوعات: سیاسیات قانونی

  • Roman
  • Urdu

وَطَن دار کے اردو معانی

صفت

  • (سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔
  • (قانون) وہ معاش دار جسے بعوض خدمات سرکاری بجائے تنخواہ معاشیں (نقدی ، اراضی) عطا ہوئی ہوں ، وطندار (خصوصاً پٹواری ، پٹیل وغیرہ) ۔
  • لوگ جو ایک ہی مقام پر بیک وقت مقیم ہوں ، اہل وطن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَطَن دار

(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔

Urdu meaning of vatan-daar

  • Roman
  • Urdu

  • (siyaasyaat) vo log jinhe.n sarkaarii Khidmaat ke ivz tanaKhvaah ke bajaay zamiin ya naqdii ata hu.ii ho niiz maalii, kotavaalii ya paTvaarii vaGaira
  • (qaanuun) vo ma.aashdaar jise ba.uuz Khidmaat sarkaarii bajaay tanaKhvaah ma.aashe.n (naqdii, araazii) ata hu.ii huu.n, vatandaar (Khusuusan paTvaarii, paTel vaGaira)
  • log jo ek hii muqaam par baiyakavqat muqiim huu.n, ahle vatan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَطَن دار

(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔

وَطَن داری

وطن دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنخواہ کے بجائے زمین وغیرہ رکھنے کی حالت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطَن دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطَن دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone