تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسوَسَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَسوَسَہ کَرنا

تردّد میں مبتلا کرنا، شک و شبہ پیدا کرنا

وَسوَسَہ پَیدا کَرنا

وہم دِلانا، شک و شبہ میں مبتلا کرنا

وَسواس کَرنا

گمان کرنا ، شک کرنا ، اندیشہ کرنا ، فکر کرنا ، تردّد کرنا ، وہم کرنا

وَلوَلَہ پَیدا کَرنا

اُمنگ پیدا کرنا، جوش و خروش اُبھارنا

وَسِیلہ کَرنا

سہارا بنانا

وَسِیلَہ کَرنا

رک : وسیلہ بنانا ۔

وَسِیع کَرنا

وسعت میں اضافہ کرنا، پھیلانا، ترقی دینا

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وِشواس کَرنا

بھروسا کرنا، اعتبار کرنا

دَامَن وَسِیع کَرنا

کسی چیز کو بڑھانا، فروغ دینا، پُرمایا کرنا

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

کسی کام کے لیے اعانت یا مدد حاصل کرنا ، کسی کو حمایتی یا مددگار بنانا ، ذریعہ نکالنا

روزی وَسیع کَرْنا

روزی کُشادہ کرنا ، رِزق میں اضافہ کرنا.

وَسِیع تَر کَرنا

زیادہ وسیع کرنا، وسعت میں اضافہ کرنا، پُرمایہ یا مالا مال کرنا، ترقی دینا، پھیلانا

جَیسا کَرنا وَیسا پانا

رک: جیسا کرنا ویسا آگے آنا ، کئے کا پھل پانا.

جَیسا کَرنا وَیسا آگے آنا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسوَسَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

وَسوَسَہ کَرنا

vasvasa karnaa•वसवसा करना

  • Roman
  • Urdu

وَسوَسَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تردّد میں مبتلا کرنا، شک و شبہ پیدا کرنا
  • بہکانا

Urdu meaning of vasvasa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taraddud me.n mubatlaa karnaa, shak-o-shuba paida karnaa
  • bahikaanaa

वसवसा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संकोच में डालना, संदेह का बीज बोना अविश्वसनीयता उत्पन्न करना
  • बहकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسوَسَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسوَسَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone