تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسواسی" کے متعقلہ نتائج

وَسواسی

خیال پرست، توہم پرست، خبطی، وہم پرست، وہمی

وَسواس

بُرا خیال جو دل میں آئے، وہم، شک و شبہ، گمان، ظن، الجھن، تردّد

وِسواس

عقیدہ، ایمان، اعتقاد، ایقان

وَسواس کَرنا

گمان کرنا ، شک کرنا ، اندیشہ کرنا ، فکر کرنا ، تردّد کرنا ، وہم کرنا

وَسواس ہونا

وسواس کرنا لازم

وَسواس آنا

وسوسہ گزرنا، وہم ہونا، شک و شبہ ہونا

وَسواس اُٹھنا

برے خیال آنا، وہم ہونا

وَسواس ڈالنا

برا خیال پیدا کرنا، وہم دلانا، شک و شبہ میں مبتلا کرنا

وَسواس گُزَرنا

برا خیال آنا

وَسواس اُٹھانا

برا خیال پیدا نہ کرنا نیز وسوسہ ترک کرنا، شک و شبہ دور کرنا

وَسواس لانا

دل میں برا خیال لانا

وَسواس اُوٹھانا

برا خیال پیدا نہ کرنا نیز وسوسہ ترک کرنا، شک و شبہ دور کرنا

وَسواس اُوٹھنا

برے خیال آنا، وہم ہونا

وَسواسُ الخَنّاس

برا خیال

وَسواسِ خَنّاس

برا خیال

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسواسی کے معانیدیکھیے

وَسواسی

vasvaasii•वस्वासी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: وَسواس

  • Roman
  • Urdu

وَسواسی کے اردو معانی

صفت

  • خیال پرست، توہم پرست، خبطی، وہم پرست، وہمی
  • وسواس (رک) سے منسوب یا متعلق
  • شک کرنے والا

Urdu meaning of vasvaasii

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaal parast, to ham parast, Khabtii, vahm parast, vahmii
  • visvaas (ruk) se mansuub ya mutaalliq
  • shak karne vaala

English meaning of vasvaasii

Adjective

वस्वासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भ्रमी, वहमी, विश्वास न करने वाला, संशयात्मा, शक्की, धोखा देने वाला। धूर्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسواسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسواسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone