تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصِیَّت" کے متعقلہ نتائج

وَصِیَّت

ورثے وغیرہ سے متعلق کسی کو نصیحت کرنا یا ہدایت دینا، حکم دینا یا تاکید کرنا کہ میرے بعد ایسا ایسا کرنا، زندگی میں یا آخری وقت میں یا سفر پر جاتے وقت ہدایت کرنا کہ میرے بعد یہ کیا جائے یا یہ نہ کیا جائے

وَصِیَّۃً

وَسِیت

مقدم ، مکھیا ؛ (مجازاً) سردار ، سربراہ ، بسیت ۔

وَسِیط

میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی

وَصِیَّت کَہنا

ہدایت دینا، نصیحت پہنچانا

وَصِیَّت کَرْنا

سفر کو جاتے ہوئے یا مرتے وقت وارثوں کو کچھ سمجھانا یا نصیحت کرنا

وَصِیَّت چھوڑْنا

مرتے وقت تحریری طور پر کوئی ہدایت یا نصیحت لکھ کر جانا

وَصِیَّت میں دینا

خواہش کے مطابق دینا یا قانونی طور پر کسی کو وراثتاً دینا

وَصِیَّت کَر جانا

مرتے وقت ورثا کو کچھ سمجھا جانا یا عہد لینا

وَصِیَّت کَردَہ

(فقہ) جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو

وَصِیَّت کُنِندَہ

(فقہ) وصیت کرنے والا

وَصِیَّت مُرَتَّبَہ

(فقہ) کسی معین شے کی آمدنی سے وظیفہ دیئے جانے کی وصیت

وَصِیَّت باطِل ہونا

وصیت ختم ہوجانا یا موثر نہ رہنا

وَصِیَّت باطِل ہو جانا

وصیت ختم ہوجانا یا مؤثر نہ رہنا

وَصِیَّت باطِل کَرنا

(فقہ) وصیت ختم کر دینا، وصیت پر عمل روک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصِیَّت کے معانیدیکھیے

وَصِیَّت

vasiyyat•वसिय्यत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَصِیَ

  • Roman
  • Urdu

وَصِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ورثے وغیرہ سے متعلق کسی کو نصیحت کرنا یا ہدایت دینا، حکم دینا یا تاکید کرنا کہ میرے بعد ایسا ایسا کرنا، زندگی میں یا آخری وقت میں یا سفر پر جاتے وقت ہدایت کرنا کہ میرے بعد یہ کیا جائے یا یہ نہ کیا جائے
  • (لفظا ً) ایک شے کا دوسری شے سے ملنا، اتصال
  • کسی بات کا عہد لینا، کسی بات کی ہدایت کرنا
  • وہ چیز جس کے بارے میں وصیت کی جائے، موصی بہ

شعر

Urdu meaning of vasiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • virse vaGaira se mutaalliq kisii ko nasiihat karnaa ya hidaayat denaa, hukm denaa ya taakiid karnaa ki mere baad a.isaa a.isaa karnaa, zindgii me.n ya aaKhirii vaqt me.n ya safar par jaate vaqt hidaayat karnaa ki mere baad ye kiya jaaye ya ye na kiya jaaye
  • (lafzaa ) akshay ka duusrii shaiy se milnaa, ittisaal
  • kisii baat ka ahd lenaa, kisii baat kii hidaayat karnaa
  • vo chiiz jis ke baare me.n vasiiyat kii jaaye, muusii bah

English meaning of vasiyyat

Noun, Feminine, Singular

  • will, testament, legacy, bequest
  • precept, advice given or will announced by a dying person
  • precept, mandate, injunction, charge, command

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone