تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسائِلی" کے متعقلہ نتائج

وَسائِلی

وسائل سے متعلق یا منسوب، وسائل کا

وِصالی

وصال سے متعلق یا منسوب، وصال کا، ملاقات کا نیز جڑا ہوا، ملا ہوا

وَسائِل

ذرائع، واسطے، وسیلے

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

وَسائِل مالِیَہ

مالی ذرائع ، معاشی وسائل ۔

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلے

وسیلہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ واسطے ، ذرائع ، توسلات (تراکیب میںمستعمل) ۔

وَسِیلا

وَصِیلَہ

وصل کرانے والا، دو چیزوں کے درمیان میل اور جوڑ پیدا کرنے والا، ملانے والا

وَصلی

ملنے والا، وصل حاصل کرنے والا

واصِلی

واصل ہونے کی حالت ، وصل ، ملاپ ، وصال نیز خدا تک پہنچنے کی حالت ۔

وُصُولی

قابل وصول (روپیہ)، ممکن الوصول، واجب الوصول، وصول طلب

وَصلِیاں

وصلی (رک) کی جمع ؛ کتابت کی مشق کے چسپاں کاغذ

وَصلہ

رک : وصلچہ ؛ کسی چیز کا ٹکڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسائِلی کے معانیدیکھیے

وَسائِلی

vasaa.ilii•वसाइली

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

وَسائِلی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وسائل سے متعلق یا منسوب، وسائل کا

Urdu meaning of vasaa.ilii

  • Roman
  • Urdu

  • vasaa.il se mutaalliq ya mansuub, vasaa.il ka

وَسائِلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسائِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسائِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone