تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرید" کے متعقلہ نتائج

وَرِید

(لفظاً) گردن کی رگ، وہ رگ، جو گندہ خون پھیپھڑوں میں پہنچاتی ہے اور وہاں صاف ہوکر وہ خون شریانوں کے ذریعے جسم میں پھیل جاتا ہے، رگ (انگ : Vein)

وَریداری

(حشریات) کسی پتے یا حشرے کے پروں میں رگوں کا جال نیز کسی نامیے میں خون کی نالیوں کا نظام ، رگ بندی ۔

وَرِیدْ چَہ

چھوٹی رگ ، رگ کوچک ۔

وَرِیدِ اَکحَل

ایک رگ کا نام جو کہنی کے وسط میں اندر کی جانب واقع ہوتی ہے اور چونکہ یہ رگ ، رگ ِقیفال اور باسلیق کے ملنے سے پہلے پیدا ہوتی ہے اس لیے اس کی فصد میں سارے بدن کا خون نکلتا ہے ۔

وَرِیدُ الباب

جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی ہے اور خلاصہء غذا یعنی کیلوس کو اپنی شاخوں کے ذریعے معدے اور امعاء سے جگر کی طرف جذب کرتی ہے ۔

وَرِیدِ فَخذی

وہ رگ جو گھٹنے کے جوڑ کے پیچھے ورید مابض سے شروع ہو کر اور کنج ران میں پہنچ کر ورید حرقفی ظاہر میں تمام ہوتی ہے ۔

وَرِیدی

ورید سے منسوب یا متعلق ، نسوں سے متعلق ، نسوں کا نیز نسوں سے بھرا ۔

وَرِیدِ شِریانی

پھیپھڑے کی ایک رگ ، یہ دل کے دائیں بطن سے شروع ہوتی ہے اور قریب دو انچ کے لمبی ہوتی ہے ۔

وَرِیدِ صافِن کَبیر

پنڈلی کی وہ رگ جو بڑی اور لمبی ہوتی ہے ۔

وَرِیدی خُون

غیر صاف خون جو گردش کے دوران میں جسم کے مختلف حصوں سے ہو کر دل کی طرف آرہا ہوتا ہے ، یہ وریدوں میں ہوتا ہے اور شریانی خون کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کا اور نا صاف ہوتا ہے گندہ خون ، ناصاف خون ۔

وَرِیدی جَوف

رگوں کا ایک ٹیوب نماخانہ جو دل کی ظہری اور پچھلی طرف واقع ہے اس میں سے دو بڑی رگیں کوویری رگیں اور دو چھوٹی جگری رگیں کھلتی ہیں ۔

وَرِیدَک

ایسی چھوٹی ورید جو عروق شعریہ سے خون جمع کرتی ہے اور باہم مل کر وریدوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے ، چھوٹی ورید ، وریدچہ ۔

وَرِیدی نِظام

رگوں کا نظام ، خون کی نالیوں کا سلسلہ ۔

بابی وَرِید

جگر کو خون پہنْچانے والی ایک بڑی ورید.

طُولی وَرِید

(حیوانیات) وہ ورید جو حشرات کے پروں کی لمبائی میں دوڑتی ہے.

وَسِیط وَرِید

ورید جو درون جمجمی جوفوں اور بیرونی وریدوں کے درمیان ربط پیدا کرتی ہے ۔

حَبْلِ وَرِید

رک : حبل الورید.

دُوالی نُما وَرِید

(طب) تسمے سے مشابہہ رگ جو اکثر پھولی ہوئی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرید کے معانیدیکھیے

وَرید

variidवरीद

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

English meaning of variid

Noun, Masculine

  • gardener

वरीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माली, बाग़बान, गुलाब के फूलों से अरक़ या गुलकंद बनानेवाला।

وَرید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرِید

(لفظاً) گردن کی رگ، وہ رگ، جو گندہ خون پھیپھڑوں میں پہنچاتی ہے اور وہاں صاف ہوکر وہ خون شریانوں کے ذریعے جسم میں پھیل جاتا ہے، رگ (انگ : Vein)

وَریداری

(حشریات) کسی پتے یا حشرے کے پروں میں رگوں کا جال نیز کسی نامیے میں خون کی نالیوں کا نظام ، رگ بندی ۔

وَرِیدْ چَہ

چھوٹی رگ ، رگ کوچک ۔

وَرِیدِ اَکحَل

ایک رگ کا نام جو کہنی کے وسط میں اندر کی جانب واقع ہوتی ہے اور چونکہ یہ رگ ، رگ ِقیفال اور باسلیق کے ملنے سے پہلے پیدا ہوتی ہے اس لیے اس کی فصد میں سارے بدن کا خون نکلتا ہے ۔

وَرِیدُ الباب

جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی ہے اور خلاصہء غذا یعنی کیلوس کو اپنی شاخوں کے ذریعے معدے اور امعاء سے جگر کی طرف جذب کرتی ہے ۔

وَرِیدِ فَخذی

وہ رگ جو گھٹنے کے جوڑ کے پیچھے ورید مابض سے شروع ہو کر اور کنج ران میں پہنچ کر ورید حرقفی ظاہر میں تمام ہوتی ہے ۔

وَرِیدی

ورید سے منسوب یا متعلق ، نسوں سے متعلق ، نسوں کا نیز نسوں سے بھرا ۔

وَرِیدِ شِریانی

پھیپھڑے کی ایک رگ ، یہ دل کے دائیں بطن سے شروع ہوتی ہے اور قریب دو انچ کے لمبی ہوتی ہے ۔

وَرِیدِ صافِن کَبیر

پنڈلی کی وہ رگ جو بڑی اور لمبی ہوتی ہے ۔

وَرِیدی خُون

غیر صاف خون جو گردش کے دوران میں جسم کے مختلف حصوں سے ہو کر دل کی طرف آرہا ہوتا ہے ، یہ وریدوں میں ہوتا ہے اور شریانی خون کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کا اور نا صاف ہوتا ہے گندہ خون ، ناصاف خون ۔

وَرِیدی جَوف

رگوں کا ایک ٹیوب نماخانہ جو دل کی ظہری اور پچھلی طرف واقع ہے اس میں سے دو بڑی رگیں کوویری رگیں اور دو چھوٹی جگری رگیں کھلتی ہیں ۔

وَرِیدَک

ایسی چھوٹی ورید جو عروق شعریہ سے خون جمع کرتی ہے اور باہم مل کر وریدوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے ، چھوٹی ورید ، وریدچہ ۔

وَرِیدی نِظام

رگوں کا نظام ، خون کی نالیوں کا سلسلہ ۔

بابی وَرِید

جگر کو خون پہنْچانے والی ایک بڑی ورید.

طُولی وَرِید

(حیوانیات) وہ ورید جو حشرات کے پروں کی لمبائی میں دوڑتی ہے.

وَسِیط وَرِید

ورید جو درون جمجمی جوفوں اور بیرونی وریدوں کے درمیان ربط پیدا کرتی ہے ۔

حَبْلِ وَرِید

رک : حبل الورید.

دُوالی نُما وَرِید

(طب) تسمے سے مشابہہ رگ جو اکثر پھولی ہوئی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرید)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone