تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"variety" کے متعقلہ نتائج

variety

بُو قَلَمُونِی

verity

حَقِیقَت

variety store

متفرق ذخیرہ

variety show

بو قلمونی مظاہرہ

وَرْطی

ورطہ سے منسوب

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وِراٹ

خوب صورتی، شان و شوکت، خداوند تعالیٰ، عظیم الشان، رونق، ظہور

وَرُوتھ

وہ لکڑی، جو رتھ یا گاڑی کے اردگرد لگاتے ہیں کہ آپس میں نہ ٹکرائیں

وَرات

آدمیوں کا گروہ، مجمع، بھیڑ، انبوہ، برات، خارج از برادری برہمن کی اولاد

وَرت

a resolution

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وَرَتی

براتی

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وِرْتا

طاقت، لیاقت، حیثیت

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

variety کے لیے اردو الفاظ

variety

vəˈraɪ.ə.ti

variety کے اردو معانی

  • تنوع
  • گوناگونی
  • بوقلمونی
  • مختلف یا بدلے ہوئے ہونے کی حالت یا خصوصیت
  • اختلاف یا یکسانی کا فقدان
  • فرق یا تناقض
  • مختلف اقسام کی بہت سی چیزیں
  • کسی چیز کی مختلف درجہ بندی
  • کسی شے کی مختلف شکل، حالت یا رخ
  • ایک قسم یا جنس
  • (حیاتیات) کسی نسل کی ایک تقسیم
  • اصلی نسل سے قدرے وراثتی فرق کے ساتھ کسی خود رویا لگائے ہوئے پودے کی ایک شکل
  • مصنوعی انتخاب سے پیدا کی ہوئی جانوروں کی نسل یا گروہ
  • (تھیڑ) بہت سے انفرادی کرتبوں جیسے ناچ گانوں، قلابازی کے مظاہروں یا ڈراموں پر مشتمل ایک ملے جلے قسم کا تفریحی پروگرام

variety के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तनव्वो
  • गौना गोनी
  • बूक़लमूनी
  • मुख़्तलिफ़ या बदले हुए होने की हालत या ख़ुसूसीयत
  • इख़तिलाफ़ या यकसानी का फ़ुक़दान
  • फ़र्क़ या तनाक़ुज़
  • मुख़्तलिफ़ इक़साम की बहुत सी चीज़ें
  • किसी चीज़ की मुख़्तलिफ़ दर्जा बंदी
  • किसी शैय की मुख़्तलिफ़ शक्ल, हालत या रुख़
  • एक क़िस्म या जिन्स
  • (हयातयात) किसी नसल की एक तक़सीम
  • असली नसल से क़दरे विरासती फ़र्क़ के साथ किसी ख़ुद रोया लगाए हुए पौदे की एक शक्ल
  • मस्नूई इंतिख़ाब से पैदा की हुई जानवरों की नसल या गिरोह
  • (थेड़) बहुत से इन्फ़िरादी करतबों जैसे नाच गानों, क़लाबाज़ी के मुज़ाहिरों या ड्रामों पर मुश्तमिल एक मिले जले किस्म का तफ़रीही प्रोग्राम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (variety)

نام

ای-میل

تبصرہ

variety

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone